قومی خبریں

مکان فروخت کرنے سے قبل ایک شخص کو ایک کروڑ کی لاٹری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/سیدعمران)کیرالہ میں ایک شخص کو اپنی قسمت پر یقین نہیں آیا جب اس نے ایک کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی جب وہ قرض ادا کرنے کے لیے اپنا گھر بیچنے والا تھا۔ اس شخص نے اپنا مکان بیچنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ اس پر50 لاکھ روپے…

مزید پڑھیں »

رنویر سنگھ کی عریاں تصاویر پر ہنگامہ، ممبئی میں مقدمہ درج

ممبئی، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف اداکار رنویر سنگھ نے عریاں تصاویر کھنچوانے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر ڈال دیا، جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ رنویر سنگھ کو ان کی اس حرکت پر لگاتار تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دریں اثنا ممبئی میں رنویر سنگھ کے خلاف…

مزید پڑھیں »

بہار میں پھر کرونا کے معاملوں میں تیزی، وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی متاثر

پٹنہ، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے معاملوں میں تیزی نظر آ رہی ہے اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ گزشتہ تین چار روز سے علیل تھے۔ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشدد: کلیدی ملزم آشیش مشرا کو الہ آباد ہائی کورٹ سے جھٹکا

لکھنؤ، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے منگل کے روز لکھیم پور تشدد معاملے میں کلیدی ملزم آشیش مشرا کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت کو نامنظور کر دیا۔ مرکزی وزیر مملکت اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو فی الحال جیل میں…

مزید پڑھیں »

شورشرابے کی پاداش میں، اپوزیشن کے19 ارکان راجیہ سبھا سے معطل

نئی دہلی ، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجیہ سبھا میں زبردست شور شرابہ کرنے اور کارروائی کے احسن طریقے سے چلانے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی وجہ سے آج ترنمول کانگریس کے سات ارکان سمیت تلنگانہ راشٹرا سمیتی، دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور مارکسسی کمیونسٹ پارٹی…

مزید پڑھیں »

فاروق عبداللہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں چارج شیٹ داخل

نئی دہلی، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ یہ چارج شیٹ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے فنڈز کے گھپلے سے متعلق کیس میں داخل کی گئی ہے۔اس معاملے میں…

مزید پڑھیں »

حج و عمرہ ٹور آپریٹرز جی ایس ٹی سے مستثنیٰ نہیں:سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مختلف پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی جانب سے سعودی عرب جانے والے حج اور عمرہ زائرین پر گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) سے استثنیٰ کی درخواستوں کو خارج کردیا۔ جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹس اے ایس اوکا اور سی ٹی روی کمار…

مزید پڑھیں »

قطب مینار کی مغل مسجد ایک محفوظ یادگار ہے:مرکز

نئی دہلی ، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے پیر کو دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ جنوبی دہلی کے مہرولی علاقے میں واقع مغل مسجد ایک محفوظ یادگار ہے۔ مرکزی حکومت نے کہا کہ اس نے وہاں نماز ادا کرنے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر اپنا موقف بیان…

مزید پڑھیں »

ایم پی : ایک دن میں ایک ممتحن کو ایم بی بی ایس کی سو کاپیاں جانچ کرنے کا حکم

بھوپال ، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہدایت دی ہے کہ 24 گھنٹے میں 100 کاپیوں کی جانچ کی جائے۔میڈیکل ایجوکیشن سے وابستہ اساتذہ کا کہنا ہے کہ میڈیکل کے طلبہ کی کاپی چیک کرنے میں کم از کم 25 سے 30 منٹ لگتے ہیں، اس…

مزید پڑھیں »

پورے ملک میں بارش، سیلاب اور اموات کا سلسلہ جاری

نئی دہلی ، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی بیشتر ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ کئی مقامات پر سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں گوا، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، سکم، راجستھان اور گجرات کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کیرالہ،…

مزید پڑھیں »
Back to top button