بہار:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں جنتا دل یونائیٹڈ ( Janata Dal United) اور بی جے پی کا اتحاد ٹوٹنے کے دہانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی یو جلد ہی بی جے پی سے علیحدگی کا اعلان کر سکتی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ جے ڈی یو، آر جے ڈی، بایاں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ریاستی حکومت مہلوکین کے لواحقین کو فی کس 5لاکھ معاوضہ دے گی جے پور،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست راجستھان کے سیکر ضلع میں واقع کھٹو شیام جی مندر میں 8 اگست2022 کی صبح 4.30 بجے بھگدڑ میں تین خواتین کی موت ہو گئی اور پانچ زخمی ہو گئے۔ حادثہ مندر کے دروازے پر پیش…
مزید پڑھیں »جونپور، 8 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور شاہ گنج جی آر پی کانسٹیبل قتل کیس میں سابق ایم پی اوما کانت یادو سمیت 7 لوگوں کو سول کورٹ کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »نوئیڈا ،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکس سوسائٹی میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی اور فحش کلامی کرنے والے لیڈر شری کانت تیاگی کی غیر قانونی تعمیر پر نوئیڈا اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے مبینہ لیڈر تیاگی نے اپنے فلیٹ کے ارد گرد غیر قانونی…
مزید پڑھیں »احمد آباد،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کا ایک جنگی جہاز خاموشی سے ہندوستانی سرحد میں داخل ہو گیا تھا۔ درحقیقت پاکستانی بحریہ کا ایک جنگی جہاز گجرات کے ساحل سے میری ٹائم باؤنڈری لائن عبور کر کے بھارتی حدود میں داخل ہو گیا۔ لیکن یہاں انڈین کوسٹ گارڈ کے ڈورنیئر میری ٹائم سرویلنس ایئر…
مزید پڑھیں »سڈنی،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ میڈیکل کالج کے ایک سابق طالب علم اور بچوں کے امراض قلب کے ماہر نے کورونا سے متعلق ایک تحقیق انجام دی ہے،جس میں نوعمروں میں ویکسین سے وابستہ مایوکارڈائٹس کے خطرے کا انکشاف ہوتا ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے محققین نے نوعمروں میں ویکسین سے وابستہ مایوکارڈائٹس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کو پیر کو راجیہ سبھا میں الوداع کیا گیا۔ نائیڈو کی میعاد بدھ کو ختم ہو رہی ہے۔ جگدیپ دھن کھڑ11 اگست2022 کو عہدے اور رازداری کا حلف لیں گے۔وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو نائب صدر ایم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی پر ضلع اتھارٹی کی کارروائی شروع ہو گئی ہے اور گرینڈ اومیکس سوسائٹی میں موجود اس کی غیر قانونی تعمیر کو مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے پر پہلے سماج وادی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک عدالت نے پیر کو آئی ایس آئی ایس کے ایک مبینہ سرگرم رکن محسن احمد کو 16 اگست تک این آئی اے کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ اس سے پہلے آج محسن کو یہاں پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے احاطے میں…
مزید پڑھیں »پٹنہ،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے حکمراں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے حلقوں جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں تنازعہ کی قیاس آرائیوں کے درمیان ریاست کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) پیر کو کہا کہ اگر وزیر اعلیٰ نتیش کمار…
مزید پڑھیں »









