قومی خبریں

ہمیں بے لوث خدمت گار لیڈر پیدا کرنے ہوں گے : چیف جسٹس رمنا

حیدرآباد ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا ہے کہ فی الحال جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں جدید اختراعات ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ہندوستان نے بہت سی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان اختراع…

مزید پڑھیں »

آلٹ نیوز کے شریک بانی صحافی محمد زبیر پر مزید تین دفعات کا اضافہ

نئی دہلی ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آلٹ نیوز کے شریک بانی اور تشدد بھڑکانے کے ملزم محمد زبیر کا ہفتہ کو چار روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد دہلی پولیس نے عدالت سے ان کی 14 دن کی عدالتی تحویل کی درخواست کی ہے۔ ہفتہ کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے…

مزید پڑھیں »

شندے سرکار کے فلورٹیسٹ پر روک کی درخواست پر فوری سماعت نہیں

نئی دہلی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے باغی دھڑے کے لیڈر ایکناتھ شندے کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس کے نائب وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی مہاراشٹر میں سیاسی بحران مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ سیاسی اور قانونی دائو کا سلسلہ جاری ہے۔سنیل پربھو کی…

مزید پڑھیں »

باہو بلی سابق ایم پی عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری گرفتار

الٰہ آباد(پریاگ راج)، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری کو گرفتار کر لیا ہے۔ حمزہ پر پراپرٹی ڈیلر موہت اگروال کے اغوا اور جیل میں مارپیٹ کا الزام ہے۔ پھول پور سیٹ سے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری…

مزید پڑھیں »

عدالت ِ عظمیٰ کا نوپور شرما کے گستاخانہ تبصرہ پر تلخ تبصرہ: کنہیالال قتل کیلئے نوپورشرماذِمہ دار،

پولیس و ٹی وی چینل کو بھی زجر و توبیخ کا سامنا نئی دہلی، یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بی جے پی کی معطل لیڈر نوپور شرما کوپوری قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت نے اودے پور میں کنہیا لال قتل کے لئے…

مزید پڑھیں »

محمد رئیس الدین چھ سال بعد جیل سے رہا- حق پر ڈٹے ر ہنے کے لیئے رئیس الدین قابل ستائش، گلزار اعظمی

ممبئی  1/ جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گذشتہ چھ سالوں سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے محمد رئیس الدین کی آج شام تلوجہ جیل سے رہائی عمل میں آئی، جیل سے رہا ہونے کے بعد ملزم نے اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی…

مزید پڑھیں »

شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کا شاخسانہ :اُدے پور میں نپور شرما کے حامی گستاخ کنہیا لال کا قتل

دو مسلم نوجوانوں کی دلیرانہ کارروائی، قتل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، امن کیلئے چیف منسٹر گہلوت کی اپیل اُدے پور / جئے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے اُدے پور میں ایک ٹیلر کے دن دہاڑے ہولناک قتل نے شہر کو کشیدہ بنادیا ہے۔ قتل کی خود قاتلوں نے فلمبندی کی اور…

مزید پڑھیں »

سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان شندے نے کہا میں جلد ممبئی واپس آؤں گا، شیو سینا اپنے 20 حامی ممبرانِ ا سمبلی کے نام بتائے

گوہاٹی ؍نئی دہلی ،28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان باغی ممبرانِ اسمبلی کی قیادت کر رہے ایکناتھ شندے نے منگل کو بڑا اعلان کیا ہے۔انہوں نے گوہاٹی میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ جلد ہی ممبئی واپس آئیں گے۔ اس دوران انہوں نے شیو سینا کے دعوے…

مزید پڑھیں »

جی7 سربراہی کانفرنس کے بعد جرمنی سے ابوظہبی پہنچے مودی، ہوائی اڈے پراستقبال

دبئی ؍نئی دہلی ،28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد منگل کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے۔ متحدہ عرب امارات کے موجودہ صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔متحدہ عرب امارات میں، مودی شیخ…

مزید پڑھیں »

مبینہ برانگیختگی جذبات کے ملزم جانباز صحافی محمد زبیر چار روزہ پولیس ریمانڈ پر

نئی دہلی ،28جون  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آلٹ نیوز کے شریک بانی اور جانباز صحافی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے منگل کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔خیال رہے کہ محمد زبیر کو پیر کی رات گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی پولیس نے محمد زبیر کیلئے پانچ دن کے ریمانڈ کی درخواست…

مزید پڑھیں »
Back to top button