نئی دہلی ، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی دہلی واقع جنتر منتر پر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے پریاگ راج میں گھروں کو منہدم کئے جانے کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم آخری وقت میں دہلی پولیس نے اُن کے دھرنے کی اجازت کو خارج کر دیا۔ ویلفیئر پارٹی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکتہ، 28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے نام نہاد الزام میں دہلی پولیس کے ذریعہ پیر کے روز گرفتار آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی حمایت میں اپوزیشن کے کئی لیڈران کا بیان سامنے آ چکا ہے۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ ہاؤس احاطہ میں ہنگامہ کرنے والے بندروں کو بھگانے کے لیے 4 افراد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ چاروں لوگ لنگور کی آواز نکال کر اور دوسرے طریقوں سے بندروں کو بھگا ئیں گے۔ یہ اطلاع پارلیمنٹ سیکورٹی سروس کے سرکلر سے ملی ہے۔پارلیمنٹ سیکیورٹی…
مزید پڑھیں »میرٹھ ، 28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ میں لساڑی گیٹ علاقے میں پیر کی دیر شب رسوئی گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک مکان منہدم ہو گیا۔ اس حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے جب کہ دیگر سات افراد سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ ملبہ کے نیچے پھنسے لوگوں کی…
مزید پڑھیں »شریک بانی ’’آلٹ نیوز‘‘ کو گرفتاری سے تحفظ کے باوجود دہلی پولیس نے چالاکی سے گرفتار کیا حیدرآباد؍ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شان رسالتﷺمیں بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کی گستاخی کو منظر عام پر لاتے ہوئے عالمی سطح پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد زبیر شریک…
مزید پڑھیں »پٹھان کوٹ ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹھان کوٹ کے میرتھل میں ایک جوان نے 15 گارڈز بٹالین میں اپنے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ملزم سپاہی ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گیا۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت حولدار گوری شنکر ہٹی…
مزید پڑھیں »نوئیڈا، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں چینی جاسوسوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں پولس نے پیر کو گھربرا واقع گیسٹ ہاؤس کے مالک کو حراست میں لے لیا۔ وہیںڈیوٹی میں غفلت برتنے پر دو کانسٹیبلوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (زون…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رائے بریلی ضلع میں ایسے 33 ہزار 936 کسان ہیں، جو دستاویزات میں مرنے کے بعد بھی پی ایم سمن نیدھی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایگریکلچر، لکھنؤ سے بھیجی گئی رپورٹ میں اس کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے بھیجی گئی فہرست…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیو سینا میں قیادت کے لیے لڑنے والے دو گروپوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان، مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا کو خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ مرکزی سیکورٹی فورسز کی مناسب تعداد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدرجمہوریہ کے عہدے کے لیے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی بھی موجود تھے۔اس موقع پر کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر ملیکاارجن کھرگے نے کہا کہ ہمیں 17 سے زیادہ پارٹیوں کی حمایت…
مزید پڑھیں »









