نئی دہلی، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کو ایکناتھ شندے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں ممبرانِ اسمبلی کی نااہلی اور ڈپٹی اسپیکر نرہری جروال کے کردار پر سوالات اٹھائے گئے۔ عدالت نے شندے دھڑے، مہاراشٹر حکومت اور شیوسینا کے دلائل سنے۔ اس کے بعد عدالت نے اراکین اسمبلی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
گوہاٹی، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیو سینا کے ناراض لیڈر ایکناتھ شندے نے پارٹی قیادت پر طنز کیا اور حیرت کا اظہار کیا کہ بال ٹھاکرے کی پارٹی ایسے لوگوں کی حمایت کیسے کر سکتی ہے جو داؤد ابراہیم کے ساتھ براہ راست روابط رکھتے ہیں، جس نے کئی بم دھماکے کرکے معصوم…
مزید پڑھیں »میوربھنج، 26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئندہ این ڈی اے کی صدارتی اُمیدوار دروپدی مرمو اوڈیشہ کے میور بھنج ضلع کے اوپربیڈا گاؤں میں پیدا ہوئیں۔ 3500 کی آبادی والے اس گاؤں میں دو بستیاں ہیں۔بڑا شاہی اور ڈنگری شاہی۔ بڑاشاہی میں بجلی ہے لیکن ڈنگر شاہی ابھی تک تاریکی میں ڈوبی ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں »رامپور ، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اور پنجاب کی دو ریاستوں میں کل تین لوک سبھا سیٹوں (اعظم گڑھ، رام پور اور سنگرور) کے علاوہ چار دیگر ریاستوں میں سات اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج اور رجحانات آ چکے ہیں۔بی جے پی نے اتر پردیش کی رام پور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جولائی کے مہینے میں حکومت مرکزی ملازمین کو بڑا تحفہ دے سکتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ڈی اے میں اضافہ تقریباً طے ہے اور حکومت اگلے ماہ اس کا اعلان کر سکتی ہے۔اس کے ساتھ ہی خبر ہے کہ حکومت جلد ہی…
مزید پڑھیں »ممبئی، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما ہفتہ کے روز ممبئی پولیس کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش نہیں ہوئیں جو ان کے خلاف پیغمبر اسلام ؐ کی شان اقدس میں گستاخانہ بیانات دینے کے معاملے میں درج کیے گئے تھے۔ایک افسر نے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں پیغمبر اسلامؐ کی شان اقدس میں گستاخانہ بیان اور اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کرنے پر دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اگنی پتھ اسکیم کیخلاف احتجاج کے دوران تشدد کے واقعات کے سلسلے میں اکیلے اتر پردیش پولیس نے اب…
مزید پڑھیں »پٹنہ؍مونگیر ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بہار کے ضلع مونگیر میں شادی کے ساتویں دن بعد بیوی عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ شوہرنے روکنے کی کوشش کی تو عاشق نے انہیں ڈرایا اور اسکارپیو میں بیٹھ کران کی بیوی کو لے کر چلا گیا۔ پولیس نے خاتون اور اس کے بوائے فرینڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے راجستھان میں 2013 میں آٹھ سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مجرم منوج پرتاپ سنگھ کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ہائیکورٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے مختلف اضلاع میںمسلمانوں کی املاک کی بلڈوز کے ذریعہ غیر قانونی انہدامی کارروائی کے خلاف صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی کی جانب سے داخل پٹیشن پر آ ج سپریم کورٹ آ ف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران جمعیۃ علماء…
مزید پڑھیں »






