نئی دہلی، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدارتی امیدوار دروپدی مرمو نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے National Democratic Alliance کے اُمیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی کابینہ کے وزرا اور بی جے پی اور این ڈی اے کی حکومت والی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعہ کو 2002 کے گجرات فسادات میں ریاست کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ اور موجودہ وقت کے پی ایم نریندر مودی کو کلین چٹ دینے والی ایس آئی ٹی کی رپورٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے ریاست کے…
مزید پڑھیں »ممبئی، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کا بحران ایکناتھ شندے کے دھڑے کے 37 شیوسینا ایم ایل ایز نے گورنر اور ڈپٹی سپیکر کو خط لکھنے کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچا، انہیں مقننہ پارٹی کا لیڈر نامزد کیا اور ادھو ٹھاکرے کو ان کے والد کی قائم کردہ پارٹی میں مکمل طور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا سیاسی بحران سے متعلق ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔پارٹی سے انحراف میں ملوث تمام ایم ایل اے کے خلاف سپریم کورٹ سے کاروائی کی درخواست کی سماعت 29 جون کو ہو سکتی ہے۔مدھیہ پردیش مہیلا کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر نے اپنی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فوج میں قلیل مدتی بھرتی کی نئی اگنی پتھ اسکیم کو ملک اور فوج کے ساتھ مودی حکومت کی نئی دھوکہ قرار دیتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ اسکیم واپس لینا پڑے گا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی؍ پٹنہ، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جھارکھنڈ کی سابق گورنر دروپدی مرمو کو این ڈی اے کی جانب سے صدر کے عہدے کا امیدوار بنانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے خوشی کا اظہار بھی کیا۔ نتیش کمار نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغمبر اسلامؐ کی شان میں بی جے پی کی نوپور شرما اور نوین جندل کے گستاخانہ تبصرے کے تنازعہ نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے ،کیونکہ انہوں نے ملک کو اس انداز میں پیش کیا ہے جو حقیقت سے دور ہے۔ ان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں تشدد کے مبینہ ملزمان کی جائیدادوں کو بلڈوزر سے مسمار کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت نے تخریب کاری کو قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہدام کی کارروائی قواعد کے مطابق کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے حلف نامہ میں کہا…
مزید پڑھیں »ایم اے لیگل اسٹڈیز متعارف، مطالعاتِ نسواں اور ایم سی جے میں ایم اے دستیاب حیدرآباد، 22 ؍ جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23 کے لیے میرٹ کی اساس پر ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری ہیں۔ ان کورسز میں فارم داخل کرنے کی…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش سے تعلق رکھنے والا 12 سالہ لڑکا ایک ایسی غیر معمولی ہڈیوں کی بیماری کا شکار ہے۔ جس میں ہلکا سا چھونے سے اس کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں ،اسی وجہ سے اسے شیشے جیسا نازک قرار دیا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں »







