قومی خبریں

نوپور کی تائید میں ایم پی پرگیہ ٹھاکر ،کہا ’اگر ’سچ ‘بولنا بغاوت ہے تو ہم باغی ہیں

بھوپال، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بھوپال سے رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ اس بار پرگیہ ٹھاکر نے پیغمبر اسلامؐ پر گستاخانہ تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی معطل شدہ لیڈر نوپور شرما کی حمایت میں بیان دیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ نے…

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کرونا کے 7584 نئے معاملے کی تصدیق

نئی دہلی، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھر سے پھیلنے کے درمیان، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7584 نئے معاملے درج ہوئے ہیں،جو جمعرات کے مقابلے میں 344 زیادہ ہیں۔ اس کے ساتھ معاملوں کی کل تعداد چار کروڑ 32 لاکھ 5 ہزار 106 ہو گئی ہے۔اس…

مزید پڑھیں »

حکومت روزگار کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ نہ دے : پرینکا گاندھی

نئی دہلی ، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر نوجوانوں کے لیے روزگار کے معاملے میں لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کے نوجوان روزگار چاہتے ہیں، اس لیے وہ چلچلاتی دھوپ میں دہلی کی طرف پیدل مارچ کر رہے ہیں۔پرینکا گاندھی نے…

مزید پڑھیں »

چینی جارحیت سے صرفِ نظر ملک کے ساتھ غداری ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی، 10جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لداخ میں ایل اے سی کے قریب چین کی طرف سے کئے جا رہے تعمیراتی کاموں کے حوالہ سے مودی حکومت کو ایک مرتبہ پھر ہدف تنقید بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ چین مستقبل میں دشمنانہ کارروائی کی…

مزید پڑھیں »

دہلی: اہانت ِ رسول کیخلاف مظاہرہ مجلس اتحادُ المسلمین کے 33 کارکنان پر سخت دفعات لگادی گئی

نئی دہلی ، 10جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے 33 کارکنوں کو مختلف الزامات میں گرفتار کیا ہے، جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے معطل لیڈران نوپورشرما اور نوین کمار جندل کے خلاف احتجاج کے دوران مبینہ طور پر’ فسادات‘ بھی شامل ہیں۔ایک اہلکار نے جمعہ…

مزید پڑھیں »

پاکستان : اقوام متحدہ کی اہلکار سے سکیورٹی گارڈ کی مبینہ جنسی زیادتی

اسلام آباد، 10جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی ایک سویڈش خاتون کو مبینہ طور پر ان کے سکیورٹی گارڈ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا۔پولیس اہلکار منیر احمد کا نیوز ایجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

انڈین مجاہدین مقدمہ (گجرات) سزا یافتگان کو سروس مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سماعت ٹلی،

اگلی سماعت 28؍ جولائی کو,فیصلہ کی انگریزی نقل حاصل کرنے کے لیئے ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا، گلزار اعظمی ممبئی10؍ جون گجرات:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین مجاہدین مقدمہ میں سیشن عدالت کی جانب سے 38؍ ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے والے فیصلہ کی تصدیق کے لیئے گجرات حکومت نے گجرات…

مزید پڑھیں »

یوپی کے گاؤں میں مسلم فقیروں سے مار پیٹ-ویڈیو وائرل

سادھو کے کپڑے پہنتے ہیں لیکن اس پیسے سے بریانی کھائیں گے‘ گونڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) : اتر پردیش کے گونڈا ضلع کے ایک گاؤں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں کچھ مقامی لوگ بھیک مانگنے والے تین مسلم فقیروں کو گالیاں دیتے اور پریشان کرتے نظر…

مزید پڑھیں »

دائیں بازو کارکن نے مسلم اسٹریٹ وینڈر کو ہراساں کیا-وائیرل ویڈیوز

پولیس نے مذکورہ کارکن کے خلاف ایک مقدمہ درج کرکے اسکو گرفتار کیا کانپور۔اترپردیش کے ضلع کانپور میں سڑک کے کنارے بیٹھے ایک مسلم تاجر کو دائیں بازو کا ایک کرکارکن ہراساں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔اس ویڈیو میں کارکن توشکار شکلہ دیگر”ہندوؤں“ سے پوچھتا دیکھائی دے رہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

صدرجمہوریہ کے الیکشن کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

نئی دہلی، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے جمعرات 9جون کو صدارتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی میعاد 24 جولائی کو ختم ہو رہی ہے اور اس سے پہلے اگلا صدارتی انتخاب ہونا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ہندوستان کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button