نئی دہلی 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این ٹی اے( NEET)انڈرگریجویٹ امتحان ستمبر تک ملتوی کیا جاسکتا ہے۔ امیدوار جو امتحان میں شریک ہوئے ہیں وہ طویل عرصے سے امتحان کی تاریخ کے بارے میں کسی تازہ جانکاری کا انتظار کر رہے ہیں۔ این ٹی اے نے ابھی تک #امتحان #ملتوی کرنے کا اعلان نہیں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی (Prime Minister Narendra Modi) نے اتوارکے روز عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی پسند کے لوگوں کو پد م ایوارڈ کے لیے نامزد کریں جو نچلی سطح پر غیر معمولی کام کر رہے ہیں۔ایک ٹویٹ میں مودی نے کہاہے کہ بھارت میں نچلی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت نے افغانستان (Afghanistan) کی صورتحال کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور قندھار (kandahar) کے آس پاس کے نئے علاقوں پرطالبان کے قبضے کے پیش نظر جنوبی افغانستان کے جنوبی شہر میں اپنے #قونصل #خانے سے تقریباََ 50 سفارت کاروں اور #سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ اتوار کے…
مزید پڑھیں »پول رائٹس گروپ (ADR) کی رپورٹ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر #مودی کی #کابینہ میں دو دن قبل بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا گیا اور کئی نئے چہروں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ بات دلچسپ ہے کہ کابینہ کے 78 وزراء میں 42 فیصد معلنہ طور پر #مجرمانہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے #دہلی ہائی #کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے تمام ریاستوں اور مرکزی علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کووڈ19 مینجمنٹ سے متعلق قومی ہدایت ناموں پر سختی سے عمل کو کو یقینی بنائے اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت ضروری اقدامات کرے۔مرکز نے…
مزید پڑھیں »لڑکی کے والدین کی درخواست پرسپریم کورٹ نے 3 ریاستوں کوبھیجا نوٹس نئی دہلی،10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے’لوجہاد‘ سے متعلق ایک کیس میں اڑیسہ، جموں و کشمیر اور چنڈی گڑھ انتظامیہ کو نوٹس بھیجاہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے یہ نوٹس اڑیسہ کے رہنے والے ایک جوڑے کی طرف سے دائر درخواست…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں قومی کمیشن برائے خواتین نے ریاستی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلاک چیف کے انتخاب کے لئے نامزدگی کے دوران خاتون کے ساتھ بد سلوکی کے واقعے کے ملزموں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ کمیشن کی جانب سے جاری بیان…
مزید پڑھیں »کہا مداح کی طرف سے خراج عقیدت، دلچسپ اور حقیقی ویڈیو نئی دہلی،10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیربرائے بہبود خواتین اطفال اسمرتی ایرانی نے دلیپ #کمار کی ایک پرانی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ یہ مرحوم اداکار کی ایک پرانی ویڈیو ہے جو واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارۂ صحت ہندوستان بائیوٹیک کی اینٹی کووڈ ویکسین کوویکسن کو ہنگامی استعمال کی فہرست میں شامل کرنے کے بارے میں چار سے چھ ہفتے کے اندر فیصلہ لے سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے چیف سائنسدان سومیا وشوناتھن نے یہ بات بتائی۔ جمعہ کے روز…
مزید پڑھیں »نئی دہلی10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کسانوں کا احتجاج گذشتہ آٹھ ماہ سے جاری ہے اور فی الحال اس کا کوئی حل نہیں نکلاہے۔ مودی کابینہ میں توسیع کے بعد مرکزی وزیر زراعت نے کہاہے کہ وہ کسانوں سے بات چیت شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسی دوران کسان رہنما راکیش ٹکیت نے یہ…
مزید پڑھیں »








