قومی خبریں

نئی تعلیمی پالیسی ملک کے مستقبل کے لیے اہم کردار ادا کرے گی: مودی

نئی دہلی ، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم #نریندر مودی نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے اور اس سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔قومی تعلیم پالیسی کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے…

مزید پڑھیں »

پھولوں کی بات کرنے والی یوگی حکومت لاٹھی کی کررہی ہے: پرینکا گاندھی

لکھنؤ:29جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہڑتالی ایمبولنس ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ایمبولنس ڈرائیوروں پر #پھول برسانے کی بات کرنے والی یوپی حکومت تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر لاٹھیاں بھانج رہی ہے محترمہ وڈرا نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا ‘یوپی میں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 43509 نئے مریضوں کی تصدیق ،640 اموات

نئی دہلی ،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں آہستہ آہستہ #کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ آج نئے کیسز کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43509 نئے کیسزدرج ہوئے۔ جبکہ 38465 #مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ صحت یاب کی شرح کے بارے میں بات کریں تو یہ…

مزید پڑھیں »

حکومت پیگاسس جاسوسی معاملے پر پارلیمنٹ میں بات کیوں نہیں کرنا چاہتی: ابھیشیک منو سنگھوی

نئی دہلی ،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری ہے۔ ایوان کی کارروائی معمول کے مطابق نہیں چل پارہی ہے۔ اس پورے معاملے پر کانگریس کے رہنما #ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ ہم پر الزام لگتا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کو نہیں چلنے دے رہے ہیں۔ ہم نے…

مزید پڑھیں »

گروگرام: ایمبینس مال کے مالک راج سنگھ گہلوت گرفتار، 200 کروڑ کا دھوکہ دہی کا ہے الزام

نئی دہلی ،29؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گروگرام میں قائم ایمبینس مال کے مالک راج سنگھ گہلوت کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی #لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 200 کروڑ روپئے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس سے قبل سی بی آئی اور ای ڈی نے گہلوت کے احاطے میں چھاپہ مارا تھا۔یہ…

مزید پڑھیں »

لوگ چاہتے ہیں کہ عوامی مفاد کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائے جائیں لیکن اپوزیشن بھاگ رہا ہے: انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی ،28؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں مسلسل ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن جماعتوں کو گھیر ا ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ ہوا، جس پر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ عوام #پارلیمنٹ کے اجلاس کا انتظار کرتے ہیں تاکہ ان کے مسائل…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کے آئی ٹی قوانین پر عمل نہ کرنے پردہلی ہائی کورٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا

نئی دہلی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے ٹویٹر انک کے ایک عارضی ملازم کو چیف تعمیل آفیسر (سی سی او)مقررکرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مائکروبلاگنگ سائٹ نے نئی انفارمیشن #ٹکنالوجی (آئی ٹی) کی خلاف ورزی کی ہے ۔جسٹس ریکھا پیلی نے کہا کہ #قواعد کے…

مزید پڑھیں »

بینک بندہونے کی صورت میں اکاؤنٹ ہولڈر کو 90 دن کے اندرملے گاپیسہ مودی کابینہ نے ڈی آئی جی جی ایکٹ میں ترمیم کودی منظوری

نئی دہلی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مودی کابینہ نے بینک بند ہونے کی صورت میں 90 دن کے اندر 5 لاکھ روپے کی اپنی رقم حاصل کرنے کولے کر اکاؤنٹ ہولڈرز کو سیکیورٹی دینے کے لئے ڈی آئی سی جی سی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز کو منظوری دے دی ہے ۔ وزیر…

مزید پڑھیں »

جاسوسی معاملہ پر اپوزیشن پارٹیاں متحد، سمجھوتہ نہیں کرنے کا راہل گاندھی کا عزم

نئی دہلی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس جاسوسی معاملہ کے تعلق سے حزب اختلاف مرکزی حکومت پر لگاتار حملہ آور ہے اور اس کی وجہ سے اب تک پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی کارروائی بھی تعطل کا شکار ہے۔ پارلیمنٹ میں بدھ کی صبح مانسون سیشن کی کارروائی شروع ہونے سے قبل حزب…

مزید پڑھیں »

15 اگست کو دہلی میں لہرایا جائے گا ترنگا: راکیش ٹکیت نے بتایا کسانوں کا منصوبہ

نئی دہلی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا #احتجاج جاری ہے۔ حکومت اور کسانوں کے مابین طویل وقت سے بات چیت نہیں ہو سکی ہے اور اس وقت یہ بات دکھائی ہوتی بھی نہیں دکھ رہی ہے۔ مانسون سیشن کے دوران #کسانوں کا #مظاہرہ ایک…

مزید پڑھیں »
Back to top button