قومی خبریں

جموں و کشمیر: ڈرون کے ساتھ پاکستان نے بھیجاتھا 5 کلو دھماکہ خیز مواد نشانے پرتھے ہجوم والے علاقے یا مذہبی مقامات : پولیس کا دعویٰ

جموں،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پولیس نے جموں کے شہر کناچک میں پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے ڈرون کے معاملے میں ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ جموں پولیس کے مطابق جیش کے دہشت گرد اس آئی ای ڈی کو جموں کے کسی بھیڑ بھری علاقے یا کسی مذہبی…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے سبب لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

نئی دہلی ، 27 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیگاسس #جاسوسی کیس ، مہنگائی اور کسانوں کے معاملات پر #اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی آج پورے دن متاثر رہی اور نو التواء کے بعد بالآخر کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی کم…

مزید پڑھیں »

تھرور کے خلاف مقدمہ چلانے یا نہ چلانے پر فیصلہ 3ہفتے کیلئے ملتوی

نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت سے متعلق ایک معاملے میں تھرور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے یا نہ کرنے کے فیصلے کو منگل کو تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردیا۔ #پشکر 17 جنوری 2014 کو دہلی کے ایک…

مزید پڑھیں »

بھکاریوں کی بحالی اور ویکسینیشن کی مانگ پر سپریم کورٹ کامرکز اور دہلی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مرکزی اور دہلی کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ ایسا خیال نہ رکھیں کہ سڑکوں پر بھکاری نہیں ہونے چاہئے۔ ملک کی سپریم کورٹ نے بھکاریوں اور بے گھر لوگوں کی دیکھ بھال کی درخواست پر دونوں حکومتوں کو نوٹس بھیجا ہے۔سپریم کورٹ میں ایک…

مزید پڑھیں »

نکسلی کررہے ہیں بچوں کا استعمال، سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت پررکھوائی جارہی ہے نظر:وزارت داخلہ

نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نکسل تنظیمیں اب چھوٹے بچوں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کررہی ہیں۔ ایسے چھوٹے بچوں کو #فوجی تربیت بھی دی جارہی ہے اورچھوٹے کاموں کے علاوہ #سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت جیسی اہم معلومات بھی ان سے جمع کرائی جارہی ہیں۔ یہ #انکشاف خود وزارت داخلہ نے…

مزید پڑھیں »

ایوان کے سربراہ پرکچھ بھی تھوپا نہیں جاسکتا:وینکیانائیڈو

نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختلف امور پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین جاری ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں کارروائی میں مسلسل رکاوٹ پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے چیئرمین ایم #وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ آسن پر کچھ بھی نہیں نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اور خلل ڈالنے کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

سب سے قدیم پارٹی پارلیمنٹ نہیں چلنے دے رہی ہے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں وزیراعظم کااظہارناراضگی

نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندرمودی نے بی جے پی پارلیمانی بورڈکی میٹنگ میں کانگریس کو شدید نشانہ بنایا۔ وزیراعظم نے کہاہے کہ کانگریس ایوان کو چلنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ جب کوویڈ 19 پرمیٹنگ بلائی گئی تو کانگریس نے بھی بائیکاٹ کیا اور دوسری جماعتوں…

مزید پڑھیں »

دہلی کی طرح اب لکھنؤ میں بھی ہوگا کسان آندولن :راکیش ٹکیت

لکھنؤ:26 جولائی : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جوائنٹ کسان مورچہ اب اترپردیش میں زرعی قانون کی مخالفت کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں کے مفاد میں بھی مہم چلائے گی۔ پیر کے روز لکھنؤ کے پریس کلب میں کسان رہنما #راکیش #ٹکیت اور یوگیندر یادو نے میڈیا سے خطاب کیا۔جوائنٹ کسان مورچہ اب ‘مشن یوپی’…

مزید پڑھیں »

پیگاسس اور زرعی بلوں پر ہنگامہ، لوک سبھااورراجیہ سبھا کی کاروائی دن بھر کیلئے ملتوی

نئی دہلی،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس pegasus جاسوسی ، تین مرکزی زرعی قوانین سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی طرف سے ہنگامہ آرائی کے بعدپیر کے روز #لوک #سبھا کی کاروائی تین بارکے التواکے بعددن بھر کیلئے ملتوی کردیا گیا، حالانکہ اس سے قبل #حکومت نے ایوان میں شور…

مزید پڑھیں »

یدی یورپا’جبری ریٹائرمنٹ کلب‘کے نئے شکاروں میں شامل چہر ہ بدلنے سے بی جے پی کاجرم کم نہیں ہوگا، کانگریس کاطنز

نئی دہلی26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایس یدی یورپپا (BS Yediyurappa)کے نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کانگریس نے پیر کو وزیر اعظم  #نریندر مودی پر شدید تنقید کی اور الزام لگایا ہے کہ جبری ریٹائرمنٹ کلب میں شامل یدیورپا وزیر اعظم #مودی کے نئے شکارہیں۔ پارٹی کے جنرل…

مزید پڑھیں »
Back to top button