نئی دہلی، 20 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ آئندہ #قومی اہلیت اور داخلہ #ٹیسٹ-سپر اسپیشلٹی (Neet-S-S) 2021 کے امتحان کے طریقہ کار میں مبینہ آخری لمحے میں تبدیلیوں کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر سماعت کرے گی۔ امتحان نومبر میں ہونا ہے۔جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس بی وی ناگراتھ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
چیلے آنند گری کاذکر،وزیراعلی یوگی کی تعزیت نئی دہلی، 20 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کا آج مشکوک طور پر #انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد پولیس نے بتایا کہ #مہنت #نریندر گری کے کمرے سے ایک خودکشی نوٹ ملا ہے۔ اس میں ان کے شاگرد آنند…
مزید پڑھیں »’شادی ا پنی مرضی سے کی ہے ، پلیز ٹارچر کروانا بند کرائیں ‘ حاجی پور؍پٹنہ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویشالی ضلع میں #عشق کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ #راجستھان کے #ہنومان گڑھ کی رہنے والی لڑکی نے ویشالی کے ہاتھ سار گنج کے رہنے والے لڑکے سے اہل خانہ کی مرضی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو گئیں ۔ عام لوگ اور اپوزیشن اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک میں #تیل کی قیمت زیادہ ٹیکس کی وجہ سے ہے۔ ایسے میں اب عام لوگوں کو ایک اور دھچکا لگ…
مزید پڑھیں »شملہ، 20 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی (آپ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہماچل پردیش کی تمام 68 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔ اگلے سال نومبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ہماچل پردیش #اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گجرات اور گوا کے بعد چھٹی ریاست ہے جہاں…
مزید پڑھیں »گوہاٹی،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے فارینس ٹریبونل (ایف ٹی) نے پیر کو این آر سی کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ فارینس ٹریبونل نے کہا کہ 31 اگست 2019 کو شائع ہونے والا شہریوں کا قومی شہری رجسٹر حتمی این آر سی ہے۔ فارینس ٹریبونل نے اگست 2019 میں شائع ہونے…
مزید پڑھیں »سیتاپور ؍ لکھنؤ ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی مبینہ الزامات کے تحت میں #سیتاپور #جیل میں بند ایس پی کے سینئر لیڈرممبر آف پارلیمنٹ #اعظم خان سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی پیر کو جیل پہنچی۔ ای ڈی حکام فی الحال جیل کے اندر اعظم خان سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔اعظم کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسروجاسوسی کیس میں سی بی آئی نے گجرات کے سابق ڈی جی پی آر بی سری کمار RB Sreekumar کی پیشگی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سی بی آئی نے کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ تین دیگر ملزمان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو یونیورسٹی Jawaharlal Nehru University میں داخلہ کے لیے داخلہ امتحان پیرسے 114 شہروں میں شروع ہوا۔ یونیورسٹی کے وی سی ایم جگدیش کمار نے یہ معلومات دی ہیں۔ داخلہ امتحانات 23 ستمبر تک جاری رہیں گے۔کمار نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے پیرکو الزام لگایاہے کہ بی جے پی پنجاب کے غریب اور دلت بیٹے چرنجیت سنگھ چننی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد نیچا دکھانے کی سازش کررہی ہے۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان رندیپ سرجے والا نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو ان کے ایک بیان پر…
مزید پڑھیں »








