قومی خبریں

پٹاخوں پر پابندی کسی کمیونٹی کے خلاف نہیں-سپریم کورٹ کاانتباہ،جان کی قیمت پر جشن منانے کی اجازت نہیں

نئی دہلی28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کو پٹاخوں پرپابندی پر کہا ہے کہ یہ کسی خاص گروہ یا برادری کے خلاف نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے کہاہے کہ وہ جشن کی آڑ میں شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے سکتا۔ جسٹس ایم آر شاہ اور اے ایس…

مزید پڑھیں »

ممبئی کروز ڈرگس کیس : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ضمانت مل گئی

نئی دہلی/ممبئی28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کروز ڈرگس کیس میں پھنسے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ضمانت مل گئی ہے۔آریان خان اور دیگر ملزمان نے بھی عدالت سے ضمانت حاصل کر لی ہے۔ آرین خان کے وکیل مکل روہتگی اور ستیش مانیشنڈے ضمانت کی درخواست کی سماعت…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کیرالہ کے 2 طالب علموں کو ماؤنوازوں سے تعلق پر بڑی راحت دی، ایک کو ضمانت

نئی دہلی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ماؤنوازوں سے مبینہ تعلق کے الزام میں نومبر 2019 میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے ذریعہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (UAPA)  کے تحت گرفتاردو طالب علموں میں سے ایک طہ فیصل کوجمعرات کو ضمانت دے دی۔ جسٹس اجے رستوگی اور اے ایس اوکا…

مزید پڑھیں »

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات 28 اکتوبر 2021 کو مسلسل دوسرے دن اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ہفتے کے پہلے دو دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ،لیکن بدھ کو پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے NEET-UG 2021کے نتائج کا اعلان کرنے کی اجازت دی

نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET-UG 2021 کے نتائج کے اعلان کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے 16 لاکھ نتائج کا اعلان کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ دراصل ہائی کورٹ نے دو طالب علموں…

مزید پڑھیں »

بھارتی ایئرٹیل کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، 923 کروڑ کے جی ایس ٹی ریفنڈ پر لگی پابندی

نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو بھارتی ایئرٹیل کے 923 کروڑ جی ایس ٹی کی واپسی پر روک لگا دی۔ سپریم کورٹ نے بھارتی ایئرٹیل کو رقم کی واپسی کے ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے 733 اموات ، کیرالہ میں 622 اموات ہوئی

نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 16 ہزار 156 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ کل کے 13 ہزار 451 کیسز سے 20 فیصد زیادہ ہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں 733 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، صرف کیرالہ میں 622 اموات ہوئی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

ایلوپیتھی پرمتنازع بیان دینے والے بابا رام دیو کی پریشانی میں اضافہ، ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

نئی دہلی، 27 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بابا رام دیو کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو یوگا گرو کو ایلوپیتھی کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں سمن جاری کیا۔ جسٹس سی ہری شنکر نے رام دیو کو مقدمہ پر اپنا جواب داخل کرنے کیلئے چار…

مزید پڑھیں »

آرین خان کی ضمانت پر نہیں ہوا فیصلہ ، اب کل (جمعرات) ہوگی سماعت

ممبئی، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگز کیس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان، ماڈل منمون دھامیچا اور ارباز مرچنٹ کی درخواست ضمانت پر آج فیصلہ نہ ہوسکا۔ بمبئی ہائی کورٹ میں کل بھی سماعت جاری رہے گی۔ آج مسلسل دوسرا دن تھا جب وکلاء نے عدالت میں دلائل دئے۔آریان…

مزید پڑھیں »

وزارت تعلیم نے چار سالہ انٹیگریٹڈ ٹیچر ایجوکیشن پروگرام کو نوٹیفائی کیا

نئی دہلی27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزارت تعلیم نے چار سالہ آئی ٹی ای پی کو نوٹیفائی کیا، جو کہ ایک دوہرے بڑے جامع بیچلر ڈگری بی اے، بی ایڈ / بی ایس سی، بی ایڈ اور بی کام، بی ایڈ کی پیشکش کرتا ہے، جو کہ ٹیچر ایجوکیشن سے متعلق قومی تعلیمی پالیسی 2020…

مزید پڑھیں »
Back to top button