نئی دہلی ،25 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکرون کے خطرے کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے7,189 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک دن پہلے کورونا کے 6650 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ نیز ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،25 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی راجدھانی دہلی میں ہفتہ کی صبح سخت سردی تھی اور کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں میں کورونا وائرس کے نئے قسم اومیکرن کے حوالے سے صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ملک میں نئے ویرینٹ والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی صبح تک ملک میں اومیکرون کے 358 کیسز پائے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا لاک ڈاؤن کے بعد سے ملک میں آن لائن شاپنگ کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ آج بہت سی کمپنیاں کرانے سے لے کر کھانے تک الیکٹرانک اشیاء کی ہوم ڈیلیوری فراہم کر رہی ہیں۔ تاہم ایک سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ ان کی پارٹی حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی تیاری کر رہی ہے ۔ جموں و کشمیر کے تین بار وزیر اعلیٰ رہ…
مزید پڑھیں »بھوپال،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھنڈوا کے پرائیویٹ اسکول نے پرچہ سوالات میں ایسا سوال پوچھا گیاکہ پڑھ کر سب حیران رہ گئے۔ درحقیقت چھٹی جماعت کے بچوں سے ٹرم ایگزام میں کرینہ کپور کے بیٹے کا نام پوچھا گیا، جب پرچہ سوالات پیرنٹ ٹیچر یونین کے پاس پہنچا ،تو انہوں نے اعتراض کیا…
مزید پڑھیں »لکھنؤ 22 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خواتین کو سیاست کے مرکزی دھارے میں لانے پر زور دیتے ہوئے اتر پردیش میں کانگریس کی انتخابی لکیرکھینچنے کی کوشش کرتے ہوئے پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے خود کو مشہور فلم دیوارکے ڈائیلاگ سے جوڑتے ہوئے کہاہے کہ میرے پاس بہنیں (خواتین) ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،22 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے کیسز اضافہ ہورہا ہے پورے ملک میں 213کیسز درج کئے گئے ہیں۔ان میں سب سے زیادہ 57 معاملے دہلی میں ہیں۔ دہلی اور مہاراشٹر میں کل کیسز کا نصف سے زیادہ کیس درج کیے گئے ہیں۔ ہندوستان میں بھی آج…
مزید پڑھیں »ٹرانسپورٹ پر بھی تحدیدات عائد کی جائیں۔ وار رومس کو سرگرم کرنے ریاستوں کو مرکز کی ہدایت تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ساری دنیا میں دہشت پھیلانے والے کورونا کی نئی شکل اومیکرون پر مرکزی حکومت نے پھر ایک مرتبہ ریاستوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام احتیاطی اقدامات کرنے اور ضرورت پڑنے پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آدھار نمبر کو ووٹر شناختی کارڈکے ساتھ جوڑنے کی تجویزکے بل کولوک سبھا نے منظوری دے دی ہے۔ پیر کو وزیر قانون کرن رجیجو نے بل پیش کیا، جسے ایوان نے ہنگامہ آرائی کے درمیان منظور کرلیا۔ الیکشن قانون ترمیمی بل2021 کے تحت ووٹر لسٹ تیار کرنے والے…
مزید پڑھیں »






