قومی خبریں

عدالت نے ابو سالم کو غیرآئینی قید پٹیشن کی حمایت میں دستاویزات داخل کرنے کیلئے وقت دیا

نئی دہلی،یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے  گرفتار مافیا گینگسٹر ابو سالم کو اپنی اس حبس بے جا درخواست کی حمایت میں دستاویزات داخل کرنے کا وقت دیا جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ اس کی حراست غیر قانونی تھی۔ابو سالم 1993 کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں…

مزید پڑھیں »

عصمت دری اور قتل کے مجرم کی پھانسی پر روک، سپریم کورٹ نے طبی حالت کی رپورٹ مانگی

نئی دہلی،یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے عصمت دری اور قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شخص کی پھانسی پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سزائے موت کی تصدیق کیلئے حالات کو دیکھنے کے لیے مجرم کی طبی حالت ایک اہم پہلو ہے۔ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ نے بجٹ میں ’25 سال کا بلیو پرنٹ‘ پیش کیا انکم ٹیکس کے سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں

80 لاکھ افراد کو گھر کا وعدہ نئی دہلی یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال 2022-23 کے لیے ملک کا بجٹ پیش کیا۔ اس دوران وزیر خزانہ نے کہاہے کہ ریلوے چھوٹے کسانوں کے لیے نئی مصنوعات تیار کرے گا۔ لوک سبھا میں 2022-23 کا مرکزی…

مزید پڑھیں »

نوئیڈا: سابق آئی پی ایس کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

 650 لاکر  ملے، 3 کروڑ روپے برآمد نوئیڈا، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ انکم ٹیکس نے یوپی کے نوئیڈا سیکٹر 50 میں ایک سابق آئی پی ایس افسر کے ٹھکانے میں تلاشی مہم چلائی، جس میں سابق آئی پی ایس کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے میں اب تک 3 کروڑ…

مزید پڑھیں »

گوگل ایئرٹیل میں 1ارب ڈالر کی کرے گا سرمایہ کاری دونوں کمپنیاں ہندوستان میں 5G کے فروغ کیلئے مل کریں گی کام

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایئرٹیل ،گوگل ہندوستان کے ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی تیزرفتاری اس کے مستقبل کو ذہن میں رکھتے ہوئے،ایئر ٹیل Airtel اور Google گوگل نے ایک طویل مدتی معاہدہ کیا ہے۔ اس شراکت داری کے حصے کے طور پرگوگل Google ایئرٹیل Airtel میں ایک ارب تک کی…

مزید پڑھیں »

لاوانیا موت کیس: زبردستی تبدیلی مذہب اور دھوکہ دہی پر قابو پانے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل

نئی دہلی ،یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دھوکہ دہی اور زبردستی تبدیلی مذہب کو کنٹرول کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے، جس میں سپریم کورٹ سے مرکز اور ریاستوں کو سخت قدم اٹھانے کی ہدایت دینے کو کہا گیا ہے۔ درخواست میں تمل ناڈو میں نابالغ لاونیا…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: بدمعاشوں نے دلت دولہے کو گھوڑے پر سوار ہونے سے روکا-پولیس کے سائے میں بارات

نیمچ،29؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے نیمچ Neemuch ضلع کے ایک گاؤں میں ایک دلت نوجوان کو پولیس کے سائے میں بارات نکالنی پڑی ۔ اس کی وجہ غنڈوں کی دھمکی بتائی جاتی ہے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ منسا تھانہ علاقہ کے سرسی گاؤں میں بدمعاشوں نے دلت دولہے کو گھوڑے…

مزید پڑھیں »

تیسری لہر میں اب تک سب سے زیادہ اموات، 24 گھنٹوں میں 2.35 لاکھ نئے کیسز

نئی دہلی،29؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر کم نہیں ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 613 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ تعداد کورونا کی تیسری لہر کے دوران سب سے زیادہ ہے۔ نئے کیسز کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن…

مزید پڑھیں »

دہلی سے لے کر بہار اور جموں تک بدلے گا موسم 3 فروری سے بارش اور برفباری کا امکان

نئی دہلی ،29؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستیں دھند، بارش اور سردی کی زد میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی ہند کی ریاستوں میں سردی کی لہر اگلے 24 گھنٹوں تک جاری رہے گی۔ آئی ایم ڈی نے بھی کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی…

مزید پڑھیں »

’مودی راج میں نوکریوں کا حال: مارچ 2020 تک مرکزی حکومت میں کل 8.72 لاکھ عہدے خالی

نئی دہلی،29؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار-جھارکھنڈ میں نوجوان روزگار کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ RRB-NTPC کے امتحان میں دھاندلی، من مانی اور تاخیر کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ ایک طرف حکومت زبردستی بھی کررہی ہے اور دوسری طرف نوجوانوں کو مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانیاں کروا رہی ہے لیکن حکومت…

مزید پڑھیں »
Back to top button