قومی خبریں

کیا طالبان 90 کی دہائی کے سخت گیر طرز ِحکومت کی طرف لوٹ رہا ہے ؟

لندن، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان نے گذشتہ چند روز میں ایسے اقدامات کیے ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ اپنی 90 کی دہائی میں قائم کی گئی سخت گیر طرز حکومت کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق چھٹی جماعت سے آگے لڑکیوں…

مزید پڑھیں »

 دہلی میں سیکس ریکٹ کا انکشاف ، واٹس ایپ کے ذریعہ ہوتی تھی سودے بازی  

نئی دہلی،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایروسیٹی (دہلی ایئرپورٹ کے آس پاس کا علاقہ) کے ایک ہوٹل میں سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے لڑکی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ گرفتاری…

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں حجاب کے بعد حلال گوشت پر تنازعہ کی کوشش

بنگلورو28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں ایسا لگتا ہے کہ نفرت کی فیکٹری تیارکی جارہی ہے۔اب کرناٹک میں دائیں بازو کا ایک ہندوگروپ حلال گوشت کی خریداری کے خلاف مہم شروع کرنے جا رہاہے۔ ہندو جنجاگرتی سمیتی نے پیر کو کہا ہے کہ اسلامی طریقوں کے تحت کاٹا جانے والا گوشت دوسرے دیوتاؤں کو…

مزید پڑھیں »

شمال مشرقی ریاست کے سرکاری اسکولوں میں یکساں یونیفارم کی تجویز

نئی دہلی،28؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم میں ریاستی انسانی وسائل کے ترقیاتی بورڈ Mizoram Human Resources Development Board نے شمال مشرقی ریاست کے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے یکساں یونیفارم تجویز کیا ہے۔ ریاستی وزیر تعلیم لال چندما رالتے کی زیر صدارت ایک حالیہ میٹنگ میں بورڈ کے وائس چیئرمین ایل تھنگاماویہ نے تمام…

مزید پڑھیں »

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری ہے

نئی دہلی،28؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک بار پھر بے قابو ہوگئی ہیں۔ پیر 28 مارچ 2022 کو ایک بار پھر سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے تیل کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سات دنوں میں یہ چھٹی بار ہے جب پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوا…

مزید پڑھیں »

حج 2022 پر غیر یقینی صورتحال، سعودی عرب سے معاہدہ باقی

حج کمیٹی کے عہدیدار خالی ہاتھ واپس، 96 ہزار درخواست گذار اُلجھن میں حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حج 2022 میں ہندوستانی عازمین حج کی شرکت کے بارے میں صورتحال ابھی بھی غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ حکومت ہند اور سعودی عرب کے درمیان ابھی تک حج معاہدہ طئے نہیں پایا جبکہ رمضان المبارک…

مزید پڑھیں »

سبسڈی ختم کرنے کی تیاری،کچے تیل نہیں،ایکسائزڈیوٹی کی وجہ سے قیمت بڑھی-رندیپ سرجیوالا

رندیپ سرجیوالا کا اعلان ،کانگریس’مہنگائی مکت بھارت ‘مہم چلائے گی نئی دہلی26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس نے پیٹرول، ڈیزل، گیس جیسی ضروری اشیاء کی مسلسل بڑھتی قیمت اورمہنگائی کے لیے حکومت کے خلاف بگل بجانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس اس جمعرات کو صبح 11 بجے ڈھول اور گھنٹیاں بجا کر تحریک شروع…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نئی دہلی26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہفتہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ تیل کمپنیاں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر ڈال رہی ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ پانچ دنوں میں چوتھی مرتبہ قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پبلک…

مزید پڑھیں »

بغاوت معاملہ: ہائی کورٹ میں شرجیل امام ضمانت درخواست کی پولیس نےمخالفت کی

نئی دہلی، 24 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ میں جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی کی مخالفت کی۔ انہیں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کے خلاف احتجاج کے دوران مبینہ اشتعال انگیز…

مزید پڑھیں »

کلاس روم میں حجاب پر پابندی عدالت عظمیٰ نے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر فوری سماعت سے کیا انکار

نئی دہلی، 24 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فوری سماعت کرنے سے انکار کردیا جس میں کلاس روم کے اندر حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواستوں کو اسلام میں ضروری مذہبی عمل نہ بتائے ہوئے خارج کردیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button