بخارسٹ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایئر انڈیا کا طیارہ AI-1943 رومانیہ کے بخارسٹ سے یوکرین پر روس کے حملے کے تیسرے دن وہاں پھنسے ہوئے ہندوستانی طلباکو لے کر ممبئی کے لیے روانہ ہوا ہے۔ ہوائی جہاز میں بیٹھے ہندوستانی خوش دکھائی دے رہے تھے۔ یہاں یوکرین سے ہندوستان آنے والے مسافروں کے لیے ممبئی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 25 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو سے ایک درخواست پر دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کو کہا جس میں کہا گیا تھا کہ تقریباً 32 سال پرانے روڈ ریج کیس میں ان کی سزا صرف نہیں ہوگی۔ جان بوجھ کر چوٹ…
مزید پڑھیں »آر ٹی ای ایکٹ کی شق کے خلاف دائردرخواست پر ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا نئی دہلی 22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حق تعلیم ایکٹ(آرٹی ای)جب منظورہواتواس کی روسے مدارس اورپاٹھ شالانشانے پرآنے والے تھے اورآگے چل کرمدارس کوچلانے کی گنجائش کم تھی ، خطرے کوبھانپتے ہوئے اس وقت کی مسلم قیادت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسا لگتاہے کہ کچھ عناصرمندر،مسجد کا جھگڑا چلتے رہنے دینا چاہتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ متھرا اور کاشی کا تنازعہ کھڑا کیا گیا.اب قطب مینارمیں موجود تاریخی مسجد قوت الاسلام جوبس علامتی طور پر ہے،پربھی ان عناصر کی نگاہ ہے۔ ساکیت ضلعی عدالت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »ہائی کورٹ میں ریاستی حکومت کی صفائی،ہم کوئی مداخلت نہیں کررہے ہیں بنگلورو22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس دلیل کے بعد کہ جب سکھوں کو پگڑی اورانگریزکوصلیب کے ساتھ کلاس جانے کی اجازت ہے تو حجاب کی اجازت نہیں ہے،پرسرکارکے پاس جواب نہیں بن پارہاہے اور وہ یہ کہنے کی ہمت نہیں رکھتی کہ سکھوں…
مزید پڑھیں »بین الاقوامی ردعمل پر بھارت ناراض،کہا،الزامات بے بنیاد ہیں نیویارک22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے بھارتی حکومت پر رعنا ایوب کو عدالتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ٹویٹ میں اقوام متحدہ کی تنظیم نے رعناایوب کے تحفظ کی اپیل کی ہے اورکہاہے کہ حملوں کے خلاف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قسمت مہربان ہوتو انسان مزدورسے ماڈل بھی بن سکتا ہے۔ہندوستانی ریاست کیرالا کی سڑکوں پرمزدوری کے لئے بھٹکنے والے 60 سال کے مزدورپرقسمت کی دیوی کچھ اس طرح مہربان ہوئی کہ وہ سڑک سے اٹھ کر ماڈلنگ کی چکاچوند دنیا میں جا پہنچے۔ ایک فوٹوگرافرنے ممیکا نامی مزدورکو دیکھا…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی 62 سالہ ضعیف خاتون نے بلندوبالا پہاڑ کی چوٹی سر کرکے عزم وحوصلے کی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگارتنما نامی خاتون نے ہندوستانی ریاست کیرالا کی دوسری بلند وبالا چوٹی ’اگستھیارکودم‘ سر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔معمر کی پہاڑ پر چڑھنے کی مختصر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ساس بہوکے درمیان نوک جھونک کے بارے میں عام طور پر سننے میں آتا ہے لیکن ہندوستان کی ایک ساس نے ساس بہوکے رشتے کا ایک نیا پہلو دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ہندوستانی ریاست راجستھان میں ساس اور بہو کے درمیان محبت اوراحترام کی نئی مثال سامنے آگئی۔ کملا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لکھیم پور کھیری معاملے میں اب کسانوں کے متاثرہ خاندان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان لوگوں نے مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دینے کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے مشرا کو ضمانت دینے…
مزید پڑھیں »








