قومی خبریں

 ہندوستانی سفارت خانہ نے ہندوستانیوں کو فوری طور پر کیف چھوڑنے کا مشورہ دیا

نئی دہلی یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں ہندوستانی سفارت خانے نے تمام ہندوستانیوں بشمول طلباء کو ٹرین یا دستیاب دیگر ذرائع سے آج فوری طور پر کیف چھوڑنے کا مشورہ دیاہے۔ سفارت خانے نے ٹویٹ کیاہے کہ کیف میں ہندوستانیوں کو مشورہ دیاہے کہ تمام ہندوستانیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

کیا مودی میں پوتن کو پیچھے ہٹنے کیلئے کہنے کی ہمت ہے؟بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کاوزیراعظم سے سوال

نئی دہلی، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین پر روسی حملے کے درمیان بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ اب جبکہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ روس نے یوکرین میں جو کچھ کیا ہے وہ گزشتہ…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی طاقت اکھلیش کے پاس نہیں : اسدالدین اویسی

بلیا ، یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے  سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اکھلیش یادو بی جے پی کو اقتدار میں آنے میں مدد کریں گے، روکنے کی…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی نے حکومت کوکیا خبردار یوکرین سے ہندوستانیوں کو نکالنے کیلئے اسٹریٹجک منصوبے کی ضرورت

نئی دہلی، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنگ زدہ یوکرین میں ایک ہندوستانی طالب علم کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ حکومت کو ہندوستانی شہریوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے ایک اسٹریٹجک منصوبہ بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

آپ 18 ہزار لوگوں کو نہیں نکال پارہے ہیں گجرال نے تو1.7 لاکھ لوگوں کو نکالاتھا: یشونت سنہا کا پی ایم مودی پرنشانہ

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپوزیشن کانگریس اور ترنمول کانگریس نے روس کے حملے کا سامنا کرنے والے یوکرین پر روسی حملے میں پھنسے ہندوستانیوں کو نہ نکالنے پر حکومت پر حملہ کیا ہے اور کہا کہ تاخیر اب بھی ہو رہی ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے حکومت پر موثر…

مزید پڑھیں »

 یوکرین بحران:  مہلوک طالب علم نوین کھانے کیلئے لائن میں کھڑا تھا کہ روسی میزائل آن گرا 

یوکرین میں روسی بمباری میں ہندوستانی طالب علم کی موت نئی دہلی ، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنگ زدہ یوکرین میں ایک ہندوستانی طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یوکرین میں بم دھماکے میں ایک ہندوستانی طالب علم کی موت ہو گئی ہے۔ اس کی تصدیق وزارت خارجہ نے کی ہے۔اپوزیشن…

مزید پڑھیں »

دہلی کے پوش علاقوں میں غیر ملکی لڑکیوں کے سیکس ریکیٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی،28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی کے جنوبی دہلی کے پوش علاقے میں پولیس نے غیر ملکی خواتین کے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے چار غیر ملکی خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ معلومات کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق ازبکستان سے ہے ،اور…

مزید پڑھیں »

ہیرے کی نیلامی سے نوجوان بنا کروڑ پتی

پنّا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے ضلع پنا کی زمین سے ایک نوجوان کو بیش قیمتی ہیرا ملا ، جس کی نیلامی سے وہ کروڑ پتی بن گیا۔ پنا شہر کے کشور گنج علاقے میں رہنے والے ایک متوسط گھرانے کے نوجوان سشیل شکلا کو حال ہی میں کرشنا کلیان پور میں…

مزید پڑھیں »

سپرٹیک ٹوئن ٹاورز کو گرانے میں کتنا دھماکہ خیز مواد لگے گا؟

نوئیڈا ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں واقع سوپر ٹیک کے جڑواں ٹاورز کو منہدم کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نوئیڈا سیکٹر-93A میں واقع دونوں فلک بوس عمارتوں کو منہدم کرنے کے لیے کتنے دھماکہ خیز مواد کی ضرورت ہوگی یہ جاننے کے لیے جنوبی افریقہ سے انجینئر نوئیڈا پہنچ…

مزید پڑھیں »

    پاکستان کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں  دو فوجی اہلکار گرفتار  

پٹھان کوٹ  ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی آئی اے اسٹاف پٹھان کوٹ کی ٹیم نے ہندوستانی فوج کی خفیہ معلومات پاکستان کو لیک کرنے کے الزام میں ایک فوجی افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ فوج میں ’نایک‘  کے طور پر خدمات انجام دینے والے ملزم کی شناخت نوجوت سنگھ کے طور پر کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button