قومی خبریں

القاعدہ سے وابستہ مبینہ پانچ افراد مبینہ گرفتار،پوچھ گچھ جاری

گوہاٹی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام پولیس نے ہفتے کے روز پانچ لوگوں کو گرفتار کیا۔ ان افراد پر الزام ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے باہر ایک ایسی تنظیم سے منسلک ہیں جس کے القاعدہ سے روابط ہیں۔ ان ملزمان کو آسام کے ہولی، بارپیٹا اور کالاگچھیا سے گرفتار کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سہارنپور-دہلی مسافر ٹرین میں لگی آگ ، لوگوں نے دھکا دے کر بوگی کو کیا الگ

موہالی،05؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میرٹھ کے دورالہ اسٹیشن پر سہارنپور سے دہلی جارہی مسافر ٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں آگ نے دو بوگیوں کو زدمیں لے لیا۔ آگ لگنے سے افراتفری پھیل گئی۔ تاہم جس کوچ میں آگ لگی اس کے مسافر فوراً باہر آگئے ۔ راحت کی…

مزید پڑھیں »

10 دنوں میں 12 روپئے مہنگا ہوسکتا ہے پیٹرول-ڈیزل

نئی دہلی،05؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خام تیل کی مارکیٹ کی ہلچل کا اثر جلد ہی مقامی مارکیٹ پر نظر آئے گا۔ فی الحال قیمتیں مستحکم ہیں تاہم آئندہ 10 دنوں میں قیمت میں 12 روپئے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ اگر ہم آج کے دن یعنی ہفتہ 5 مارچ 2022 کی بات کریں تو…

مزید پڑھیں »

بہار: بھاگلپور میں ایک گھر میں دھماکہ، بچے سمیت10افراد ہلاک-تفتیش بہار اے ٹی ایس کوسونپ دی گئی

پٹنہ ،04؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے بھاگلپور ضلع کے تاتارپور چوک میں زبردست بم دھماکہ ہوا ہے۔ بھاگلپور ضلع کے تاتارپور تھانہ علاقہ کے تحت واقع کج بلی چک کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے نے پولیس ہیڈ کوارٹر کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔اس دھماکے میں 10 افراد کی موت ہو…

مزید پڑھیں »

ایم پی:پرانی پنشن اسکیم کیلئے ملازمین کااحتجاج اور ہڑتال، اپوزیشن کی تائید

جبل پور ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی اس کی مانگ زور پکڑ رہی ہے۔ ایک طرف جمعہ کو جہاں ملازمین کی تنظیموں نے پوری ریاست میں احتجاج اور ہڑتال کی ،وہیں دوسری طرف اپوزیشن بھی اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کو…

مزید پڑھیں »

بیٹے- بہو کی سرزنش جھیلنے پرمجبور نہیں ہیں بزرگ والدین-سکون  کیلئے بہو کو نکال سکتے ہیں گھرسے باہر: ہائی کورٹ

نئی دہلی، 2 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے ان بزرگوں کو بڑی راحت کا راستہ دکھایا ہے جن کی پرامن زندگی بیٹے اور بہو کی ہچکچاہٹ سے پریشان ہے۔ ہائی کورٹ نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر بہو اوروالدین کے درمیان جھگڑا ہو جائے تو بوڑھے والدین کو بہو…

مزید پڑھیں »

الیکشن ختم ہونے کے فوراََ بعد پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کاامکان

نئی دہلی2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اگلے ہفتے ختم ہونے والے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوسکتی ہیں۔پھربھی سرکارکہتی ہے کہ تیل کی قیمت پرہماراکنٹرول نہیں ہے لیکن ابھی لگتاہے کہ الیکشن کی وجہ سے روک کر رکھا گیا ہے۔ جب کہ…

مزید پڑھیں »

یوکرین بحران : واپسی کے منتظر طلبا کیلئے موسم بھی باعث ِ تکلیف

نئی دہلی ، 2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی طلباء و شہریوں کو جنگ کی وجہ سے یوکرین سے واپسی کے دوران سرحد پر مختلف قسم کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ان میں سے بہت سے طلبا ٹرنوپل(Ternopil)میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ پٹنہ کے رشب مشرا میڈیکل کے…

مزید پڑھیں »

نئے ’بھارت ‘ میں ارب پتیوں کی تعداد میں اضافہ ،بھارت تیسرے نمبر پر

نئی دہلی ، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں امیر لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گرچہ مہنگائی کے باعث متوسط طبقے اور خط افلاس سے نیچے زندگی گزارنے کا جینا دوبھر ہوگیا ہو۔ ایک رپورٹ کے مطابق2021 میں ملک میں 30 ملین ڈالر یا تقریباً 226 کروڑ روپے سے…

مزید پڑھیں »

دودھ کے بعد کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 105 روپے مہنگا

مہنگائی کے نئے بوجھ کے ساتھ مارچ کا آغاز ممبئی یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انتخابی نتائج سے قبل ہی اشیاء مہنگی ہونی شروع ہوگئی ہیں۔تیل،دودھ کے بعدا ب عام آدمی کو پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ مارچ کا آغاز مہنگائی سے متعلق دو خبروں کے ساتھ ہواہے۔ ریستوراں میں کھانا کھانا…

مزید پڑھیں »
Back to top button