قومی خبریں

کیرالہ: غیر ہندو فنکارٹیم کو مندر میں پرفارم کرنے سے روکا گیا ششی تھرور نے حیرت کا اظہار کیا،کہا،ہمارے مذہب کی بدنامی ہوئی

ترووننت پورم 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں فرقہ پرستی کابخاراب دوسری ریاست میں بھی پھیل رہاہے۔کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کیرالہ کے ایک مندر میں غیر ہندو فنکاروں کو بھرتناٹیم پرفارم کرنے سے مبینہ طور پر روکنے پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دوسروں کی…

مزید پڑھیں »

مبینہ چھیڑ چھاڑ کی مخالفت پر دو گروہ میں خونی تصادم، پولیس تعینات

بریلی؍بہیڑی ، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بریلی میں دو فریق کے درمیان خونی تصادم کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پہلے ہولی پر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی ، اب لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کو لے کر ہنگامہ ہے۔ بریلی کے بہیڑی کوتوالی علاقہ کے گاؤں جام جنوبی میں…

مزید پڑھیں »

’ملزمان نے پہلی بارجرم کیا،مسلسل قیدنہیں رکھاجاسکتا‘-بلی بائی ایپ اورسلی ڈیلز کے ملزموں کو عدالت نے ’انسانی بنیادوں ‘پر ضمانت دی

نئی دہلی29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے   بلی بائی ایپ کیس کے ملزم نیرج بشنوئی اور سلی ڈیلز ایپ کے ملزم اومکاریشور ٹھاکر کو انسانی بنیادوں پر ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے کہاہے کہ ملزمان پہلی بار کے مجرم ہیں اور مسلسل قید ان کی بھلائی کے لیے نقصان…

مزید پڑھیں »

ہم نے راشن کی فہرست سے چارکروڑفرضی نام نکال دیے ہیں: مودی

بھوپال29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی نے  کانگریس سمیت پچھلی حکومتوں پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایاہے کہ جب یہ پارٹیاں برسراقتدار تھیں تو عوامی تقسیم کے نظام (پی ڈی ایس) کے تحت غریبوں کو دیا جانے والا راشن لوٹ لیا گیا۔ پارٹیوں نے اپنے چار کروڑ جعلی لوگوں کو غذ…

مزید پڑھیں »

کیا طالبان 90 کی دہائی کے سخت گیر طرز ِحکومت کی طرف لوٹ رہا ہے ؟

لندن، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان نے گذشتہ چند روز میں ایسے اقدامات کیے ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ اپنی 90 کی دہائی میں قائم کی گئی سخت گیر طرز حکومت کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق چھٹی جماعت سے آگے لڑکیوں…

مزید پڑھیں »

 دہلی میں سیکس ریکٹ کا انکشاف ، واٹس ایپ کے ذریعہ ہوتی تھی سودے بازی  

نئی دہلی،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایروسیٹی (دہلی ایئرپورٹ کے آس پاس کا علاقہ) کے ایک ہوٹل میں سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے لڑکی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ گرفتاری…

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں حجاب کے بعد حلال گوشت پر تنازعہ کی کوشش

بنگلورو28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں ایسا لگتا ہے کہ نفرت کی فیکٹری تیارکی جارہی ہے۔اب کرناٹک میں دائیں بازو کا ایک ہندوگروپ حلال گوشت کی خریداری کے خلاف مہم شروع کرنے جا رہاہے۔ ہندو جنجاگرتی سمیتی نے پیر کو کہا ہے کہ اسلامی طریقوں کے تحت کاٹا جانے والا گوشت دوسرے دیوتاؤں کو…

مزید پڑھیں »

شمال مشرقی ریاست کے سرکاری اسکولوں میں یکساں یونیفارم کی تجویز

نئی دہلی،28؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم میں ریاستی انسانی وسائل کے ترقیاتی بورڈ Mizoram Human Resources Development Board نے شمال مشرقی ریاست کے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے یکساں یونیفارم تجویز کیا ہے۔ ریاستی وزیر تعلیم لال چندما رالتے کی زیر صدارت ایک حالیہ میٹنگ میں بورڈ کے وائس چیئرمین ایل تھنگاماویہ نے تمام…

مزید پڑھیں »

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری ہے

نئی دہلی،28؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک بار پھر بے قابو ہوگئی ہیں۔ پیر 28 مارچ 2022 کو ایک بار پھر سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے تیل کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سات دنوں میں یہ چھٹی بار ہے جب پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوا…

مزید پڑھیں »

حج 2022 پر غیر یقینی صورتحال، سعودی عرب سے معاہدہ باقی

حج کمیٹی کے عہدیدار خالی ہاتھ واپس، 96 ہزار درخواست گذار اُلجھن میں حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حج 2022 میں ہندوستانی عازمین حج کی شرکت کے بارے میں صورتحال ابھی بھی غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ حکومت ہند اور سعودی عرب کے درمیان ابھی تک حج معاہدہ طئے نہیں پایا جبکہ رمضان المبارک…

مزید پڑھیں »
Back to top button