سری نگر،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بی جے پی کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی جماعت ملک کے ہر ادارے کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسی طرح کی کوششیں کشمیر میں بھی حد بندی کمیشن کے ذریعے کی جا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
میرٹھ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں سات مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 10 فروری کو ہوگی۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ابھی تک حکمران جماعت اور اپوزیشن نے اپنے منشور اور منشور کے ذریعے ریاست کے عوام کو یہ نہیں بتایا کہ وہ کن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،07؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) کو اپنی پہلی خاتون وائس چانسلر (VC) مل گئی ہے۔ وزارت تعلیم کے حوالے سے بتایاگیا کہ ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی کی پروفیسر شانتی شری دھولیپوڈی پنڈت Santishree Dhulipudi Pandit کو جے این یو کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلام سے مرتد ہوکر ہندومذہب اختیار کرنے والے متنازعہ شخصیت کے مالک وسیم رضوی عرف جتیندر تیاگی کی مشکلات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے ۔ہریدوار کی دھرم سنسد میں مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر جیل میں بند رضوی کیخلاف ایک خاتون نے یہاں سعادت…
مزید پڑھیں »صدر جمہوریہ ، وزیراعظم ،پڑوسی ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم سمیت معزز شخصیات کا خراجِ عقیدت پی ایم مودی کی آخری رسومات میں شرکت ، ریاستی حکومت کی طرف سے یک روز ہ سوگ اور عام تعطیل کا اعلان نئی دہلی؍ممبئی ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سروں کی ملکہ اور فن موسیقی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگراپنے خواب کے لیے صحیح جذبہ اور خلوص ہے تو کوئی بھی منزل ناممکن نہیں ۔ اس حقیقت کو آسام کے باجلی قصبے کے رہنے والے 24 سالہ راہل داس Rahul Das نے ثابت کیا ہے۔ راہل کی ماں یہاں چائے کی دکان چلاتی ہے، راہل بھی…
مزید پڑھیں »علی گڑھ 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کو علی گڑھ میں انتخابی مہم کے دوران یوگی آدتیہ ناتھ کو شدید نشانہ بنایا۔ پرینکاگاندھی نے یوگی کے گرمی نکالنے کے بیان کے بارے میں کہاہے کہ کوئی گرمی نکالنے کی بات کر رہاہے جب کہ کانگریس بے روزگاروں کی…
مزید پڑھیں »میرٹھ5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اویسی پر حملے پرجم کرسیاست گرم ہے۔الیکٹرانک میڈیا بھی اس معاملے کوخوب ہوا دے رہاہے،جس سے یقینی طورپرپولرائزیشن کی سیاست کوفائدہ ہوگا۔ایک طرف مجلس کہیں احتجاج کررہی ہے،خود اویسی لگاتار بیان دے رہے ہیں ، دوسری طرف میڈیابھی اس پرتوجہ دے رہاہے ۔ یہی نہیں،مجلس کے پرانے بیان دوہرائے جارہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر اور دہلی-این سی آر میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔ تاہم ابھی تک املاک کے نقصان، زخمی یا موت کی کوئی رپورٹ درج نہیں کی گئی ہے۔ زلزلے کے حوالے سے، اتر پردیش کے نوئیڈا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پہننے کے حق کو لے کر طالبات کا احتجاج کئی کالجوں میں پھیل گیا۔ ایسے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی بسنت پنچمی پر اس بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔ راہل گاندھی مسلمانوں کے خلاف ہونے والے واقعات پربھی جم کرسرکارکوگھیرتے…
مزید پڑھیں »









