قومی خبریں

سونو سود نے سڑک حادثے میں شدید زخمی شخص کواسپتال پہنچا کر بچائی جان

چنڈی گڑھ،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اداکار سونو سود کی سخاوت ایک بار پھر منظر عام پر آئی ہے ، حال ہی میں سود نے پنجاب کے ضلع موگا کے کوٹکپورہ بائی پاس کے قریب سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شخص کی جان بچائی۔ سونو نے خود زخمی شخص کو اپنی…

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب معاملہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کا بے تکا بیان،کہاحجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں

نئی دہلی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک حجاب تنازعہ پر ہائی کورٹ میں مسلسل دوسرے دن سماعت ہوئی۔ اس معاملے کو بڑی بنچ کے پاس بھیجتے ہوئے عدالت نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے۔ حجاب کیس کی سماعت کرنے والی سنگل بنچ نے معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کو’ ’نفرت جہاد‘ ‘ختم کرنا پڑے گا سلمان خورشید کا بی جے پی کے منشورپرطنز،کہا،ہم صرف ترقی کی بات کرتے ہیں

نئی دہلی9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات سے پہلے تمام بڑی پارٹیوں کا انتخابی منشور جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کاکل منشور جاری ہونے کے بعد آج کانگریس کا منشور جاری کر دیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے نمائندے نے سابق مرکزی…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی نے مجسمہ پرمودی حکومت پر کیا طنز ’نیا ہندوستان چین پر منحصرہے‘

نئی دہلی9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کے ’خودکفیل بھارت‘ کے نعرے کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے مزیدلکھاہے کہ نیا ہندوستان چین پر منحصر ہے۔ (مجسمہ چین میں بنایا گیا ہے۔ نیو انڈیا چائنا پرمنحصر ہے) قابل ذکر ہے کہ پی ایم…

مزید پڑھیں »

بی ایس این ایل کو 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے کا کام سونپا جائے گا: ویشنو

نئی دہلی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حکومت نے کہا کہ بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کو 4 جی کے طرز پر 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے کا کام سونپا جائے گا۔مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے لوک سبھا میں کہاکہ خودکفیل ہندوستان کے وزیر…

مزید پڑھیں »

حجاب تنازع پر ہیما مالنی نے کہا اسکول تعلیم کیلئے ہیں، مذہبی معاملات کیلئے نہیں، یونیفارم کا احترام ہونا چاہیے

ممبئی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں شروع ہوئے حجاب تنازع پر بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کو کہا کہ اسکول تعلیم کے لیے ہیں اور وہاں مذہبی معاملات کو نہیں لیا جانا چاہیے۔ ہیما مالنی نے مزید کہا…

مزید پڑھیں »

حجاب کے معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دینا ملک کی جامع ثقافت کے خلاف سازش : نقوی

نئی دہلی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے کچھ تعلیمی اداروں میں حجاب سے متعلق تنازعہ کے درمیان مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے بدھ کو کہا کہ کسی بھی ادارے کے پاس ’ڈریس کوڈ (گارمنٹ مینوئل)، ڈسپلن (نظم و ضبط)‘ نہیں ہے۔ حجاب کے فیصلے کو فرقہ وارانہ…

مزید پڑھیں »

بکنی ،گھونگھٹ یا حجاب: خواتین کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کا حق : پرینکا گاندھی

نئی دہلی،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کرناٹک میں کالج کے طلباء کی حمایت میں سامنے آئیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ لڑکیاں کیا لباس پہنیں گی یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے اور یہ حق آئین کے ذریعے محفوظ ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کرناٹک کے کچھ…

مزید پڑھیں »

انڈین مجاہدین مقدمہ (گجرات) خصوصی عدالت 11؍ فروری کو سزائوں کے تعین پر دفاعی وکلاء کی بحث سماعت کریگی

وکلاء کو جیل میں ملزمین سے ملاقات کرنے کی اجازت عدالت نے دی ممبئی9؍ فروی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے تجارتی شہروں احمد آباد اور سورت میں سال 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمات بنام انڈین مجاہدین مقدمہ کا سامنا کررہے 28 ؍ملزمین کو گذشتہ کل خصوصی عدالت نے مقدمہ…

مزید پڑھیں »

ہنگامہ ہے کیوں برپا؟ شاہ رخ خان کے لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کرنے پر سوشل میڈیا پر ’جاہلوں ‘کی ہلڑ بازی

نئی دہلی ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ روز ممبئی میں لتا منگیشکر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔ جس میں پی ایم مودی ،معروف نغمہ نگار جاوید اختر، شاہ رخ خان، سچن تندولکر، رنبیر کپور، شردھا کپور، شنکر مہادیون جیسے بڑے ستارے خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے تھے۔تاہم اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button