قومی خبریں

منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے صحافی رعنا ایوب کی ضبط کی رقم

عطیہ کی رقم کا نہیں کررہی تھیں صحیح استعمال نئی دہلی، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صحافی رعنا ایوب کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی حکام نے کہا کہ صحافی رعنا ایوب Journalist Rana Ayyub نے تین مہمات…

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی بنانے والے اعظم خان جیل میں، کسانوں پر جیپ چڑھانے والا باہر: اکھلیش

رام پور، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور تشدد کے ملزم آشیش مشرا کو دی گئی ضمانت پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی Samajwadi Party  کے صدر اکھلیش یادو Akhilesh Yadav نے کہا کہ طلبہ کیلئے یونیورسٹی بنانے والے اعظم خان Azam Khan کو جیل…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں بچوں کیلئے یکساں نصاب کی درخواست پر سماعت سے انکار

نئی دہلی، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے حق تعلیم قانون (The Right to Education Act 2009) کی بعض دفعات کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر سماعت کرنے سے  انکار کردیا۔ آر ٹی ای کے ان حصوں کومن مانی اور غیر معقول قرار دیتے ہوئے درخواست میں ملک بھر میں بچوں…

مزید پڑھیں »

  کرپٹو کرنسی پر ٹیکس، راجیہ سبھا میں وزیر خزانہ نے کہا   ٹیکس لگانا حکومت کا حق ہے،  لیکن کرپٹو کو قانونی جواز حاصل نہیں 

 نئی دہلی ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو بجٹ 2022 پر بحث کرتے ہوئے کرپٹو کرنسی پر حکومت کے موقف کو واضح کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹو کرنسی کے لین دین سے حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس لگانا حکومت کا حق ہے ،اور اس…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری کیس: آشیش مشرا کو رہائی کا کرنا ہوگا انتظار ، ضمانت ملنے کے بعد تکنیکی رُکاوٹ

الٰہ آباد ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے لکھیم پور تشدد کیس کے ملزم آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے، لیکن تکنیکی وجوہات کی بنا پر رہا نہیں کیا جا سکتا۔ آشیش مشرا کے وکیل تکنیکی وجوہات میں ترمیم کے لیے عدالت میں درخواست دیں گے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کے اشتہارات کے خلاف دائر پی آئی ایل کو خارج کر دیا

نئی دہلی ،11؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کے اشتہارات Advertisements کے خلاف دائر پی آئی ایل Public interest litigation کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کی سماعت دوسری مرتبہ ملتوی کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ عرضی میں یوپی حکومت کے…

مزید پڑھیں »

اگرنہرو چاہتے تو گوا کو 1947 میں چند گھنٹوں میں آزاد کرایا جا سکتا تھا: پی ایم مودی

پنجی ،11؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس پارٹی پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگر پنڈت جواہر لال نہرو چاہتے تو 1947 میں جب ہندوستان نے آزادی حاصل کی تھی تو گوا چند گھنٹوں میں آزاد ہو سکتا تھا۔ لیکن اس ریاست کو پرتگالی راج سے آزاد ہونے میں…

مزید پڑھیں »

گجرات انڈین مجاہدین مقدمہ-14؍ سالوں بعد جیل سے رہا ملزم نے جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی سے ملاقات کی

ملزمین کی سزائوں کے تعین پر دفاعی وکلاء کی نا مکمل، بقیہ بحث پیر کو ہوگی ممبئی 11؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات انڈین مجاہدین مقدمہ میں خصوصی عدالت کی جانب سے قصور وار ٹھرائے گئے 49 ؍ ملزمین کی سزائوں کے تعین پر آج ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ…

مزید پڑھیں »

پربھنی داعش معاملے میں ضمانت پر رہا ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

 قومی تفتیشی ایجنسی کو منہ کی کھانی پڑی،سپریم کورٹ کے فیصلہ سے دیگر ملزمین کی بھی ضمانت پر رہائی کی راہ ہموار ہوگی،گلزار اعظمی ممبئی  11/ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ سالوں کی طویل قید و بند کے بعد ضمانت پر رہا ایک مسلم نوجوان کی ضمانت منسوخ کیئے جانے کی این آئی اے…

مزید پڑھیں »

یوپی کے لیے کانگریس کا منشور، 10 دنوں میں کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ

لکھنو،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں الیکشن لڑ رہی کانگریس پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ پارٹی نے خواتین اور نوجوانوں سمیت سماج کے ہر طبقے کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔ کانگریس کا یہ اعلان ریاست میں 10 فروری کو ہونے…

مزید پڑھیں »
Back to top button