نئی دہلی،21؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اجتماعی عصمت دری معاملے میں سابق ایس پی لیڈر گایتری پرجاپتی کی عرضی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ درخواست میں ریپ کیس میں گایتری پرجاپتی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یوپی کے رائے دہندگان سے کانگریس کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران اترپردیش کے لوگوں کے تئیں ریاست کی یوگی حکومت اور مرکز کی مودی حکومت کا رویہ بہت غیر ذمہ دارانہ…
مزید پڑھیں »بھوپال ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آل انڈیا علمابورڈ کے ریاستی صدر قاضی سید انس علی ندوی نے کہا کہ لو َجہاد کے معاملات نہیں ہونے چاہئیں۔ اس سلسلے میں ریاست بھر میں نکاح پڑھانے والے قاضی کو ہدایت نامہ جاری کیے گئے ہیں۔ آل انڈیا علما بورڈ کی جانب سے کہا گیا…
مزید پڑھیں »جے پور ؍ناگور، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناگور کے ڈیڈوانہ میں گینگ ریپ متاثرہ کی موت کے معاملہ میں مسلسل دھرنا اب ختم ہو چکا ہے۔ حکومت اور متاثرہ خاندان کے درمیان مطالبات کے حوالے سے معاہدہ طے ہوگئے ہیں ۔ حکومت نے لواحقین کا پولیس سے تفتیش نہ کرانے کا مطالبہ مان لیا،…
مزید پڑھیں »اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کی جنرل کانفرنس نے نومبر 1999 میں مادری زبانوں کا عالمی دن (International Mother Language Day ) منانے کا اعلان کیا۔ تاہم اسے 2002 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد…
مزید پڑھیں »کانپور،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اسمبلی الیکشن 2022 کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی ۔ اس دوران کانپور میں بی جے پی کی رہنما اور میئر پرمیلا پانڈے Mayor Pramila Pandey نے الیکشن کمیشن کے قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی تصویر کھینچی۔ اتنا نہیں پرمیلا پانڈے نے ووٹنگ کی…
مزید پڑھیں »ہردوئی 20 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کام نہ ہونے کااپوزیشن پرٹھیکرا پھوڑتے ہوئے اورسماج وادی پارٹی پر پردہ دار حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 2014-2017 کے درمیان خاندان پرستوں نے انہیں اتر پردیش کے لوگوں کے لیے کام کرنے نہیں دیا۔ ہردوئی میں ایک جلسہ عام سے…
مزید پڑھیں »شردپواراورممتابنرجی کے بعد ادھوٹھاکرے کے گھرکے سی آر کا ظہرانہ نئی دہلی20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی پر طنزیہ حملوں کے بعد تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ آج اپنے مہاراشٹرا کے ہم منصب اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار سے ملاقات کے لیے…
مزید پڑھیں »بنگلور ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالآخر کانگریس پارٹی بھی اب کھل کر حجاب کے حق میں میدان میں کود پڑی ہے۔اس معاملے پر کانگریس نے قومی میڈیا کے سامنے آکر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کا ووٹ بینک کھو نے کا خطرہ مول لے نہیں سکتی۔ اپوزیشن لیڈر سدارامیا نییہاں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے تری مورتی بھون میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور ایک 31 سالہ انڈو تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) جوان نے اتوار کو مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کو متوفی کے پاس سے ایک سوسائد نوٹ…
مزید پڑھیں »






