غیرقانونی جاسوسی غداری کے مترادف،پارلیمنٹ میں مودی کی جواب دہی طے کی جائے کوئی قانون سے بالاترنہیں،حکومت نے ایوان اورعدلیہ کوگمراہ کیا،نیویارک ٹائمزکی رپورٹ پراپوزیشن حملہ آور نئی دہلی ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس اسکینڈل پر نیویارک ٹائمز کے انکشافات نے ایک بار پھر ملکی میں سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ کانگریس نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریلوے میں بھرتی کے لیے اتر پردیش اوربہارکے مختلف مقامات پر طلبہ احتجاج کر رہے ہیں۔ ملک میں شاید پہلی بار نوکری یا ملازمت کے لیے اتنے بڑے پیمانے پراحتجاج ہو رہا ہے۔ اتر پردیش اور بہار میں ملازمتوں کے لیے مختلف جگہوں پر احتجاج کی بنیادی وجہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹیٹ بینک آف انڈیا The State Bank of India نے حاملہ خواتین کی تقرری سے متعلق سرکلر کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بینک نے ہفتہ کو اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا۔ تنقید کا سامنا کرنے کے بعد ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعہ کو مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کی ایک سال کے لیے معطلی کو منسوخ کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معطلی غیر آئینی اور من مانی ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ یہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 28 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعہ کو سرکاری ملازمتوں میں درج فہرست ذاتوں (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کو ترقیوں میں ریزرویشن دینے کے لئے کوئی معیار طے کرنے سے انکار کردیا۔ جسٹس ایل ناگیشورا راؤ کی سربراہی والی تین ججوں کی بنچ نے کہا…
مزید پڑھیں »کولکاتہ26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سندھیامکھرجی اور بدھادیپ بھٹاچاریہ کے بعد نامور طبلہ سازپنڈت انندا چٹرجی نے بھی پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے۔چٹرجی بنگال کی متحرک موسیقی کی دنیا سے دوسرے شخص ہیں جنہیں اس سال پدم ایوارڈ کی پیشکش کی گئی، لیکن انہوں نے ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔ پنڈت…
مزید پڑھیں »لکھنؤ 26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کی سیتا پور جیل میں بند سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ رام پور کی عدالت نے انہیں جیل سے ہی اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے یہ حکم جیل سپرنٹنڈنٹ سیتا…
مزید پڑھیں »جے رام رمیش نے بدھادیپ بھٹاچاریہ کے حوالے سے کہا،و ہ’ غلام‘ نہیں،’آزاد‘ رہنا چاہتے ہیں نئی دہلی26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ دینے پر کانگریس کے جی-23 یا23 باغیوں کے گروپ اور گاندھی خاندان کے حامیوں کے درمیان جھگڑا منظر عام پر آگیا ہے، جس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دو سال سے زائد عرصے سے ملک بھر میں کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے۔ اومیکرون ملک میں تیسری لہر کا باعث بن رہا ہے، جس کی وجہ سے پہلی دو لہروں میں لوگ ہر طرح کے مسائل سے دوچار رہے تھے۔ کورونا انفیکشن کے علاوہ صحت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کی طرف سے’ مفت ‘دینے کے معاملے میں مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے ان سے جواب طلب کیاہے۔ عدالت نے اس حوالے سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں…
مزید پڑھیں »





