آشیش مشرا سمیت 14 پر چلے گاقتل مقدمہ نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں) اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔ ایس آئی ٹی نے اپنی جانچ میں پایا ہے کہ کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کا پورا واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔ ایس آئی ٹی نے اب…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دہلی میں نئے کورونا کے چار مریضوں کی تصدیق نئی دہلی ،14 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) ہندوستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کی رفتار تیز ہوتی نظر آرہی ہے۔ گزشتہ ایک دن میں اومیکرون کے کیسز میں تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پیر تک جہاں ملک میں 40 کیسز تھے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں) روس کے نائب وزیر اعظم یوری بوریسوف نے اشارہ دیا ہے کہ ہندوستان جدید ترین S-500 پرومیٹی طیارہ شکن میزائل سسٹم کا پہلا غیر ملکی خریدار ہو سکتا ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ہندوستان روسی ساختہ S-500 خریدنے والا پہلا ملک ہوگا، بوریسوف نے پیر کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن کا دورہ آج یعنی 15 دسمبر سے اتر پردیش اور پنجاب سمیت 5 ریاستوں کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے شروع ہوگا۔الیکشن کمیشن کا دورہ پنجاب سے شروع ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم دو روز یعنی 15 اور 16 دسمبر کو پنجاب کا دورہ کرے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)آلودگی کی وجہ سے دہلی میں اسکول بند ہیں۔ سپریم کورٹ نے ملک کی راجدھانی میں بڑھتی آلودگی پر دہلی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی۔ عدالت نے کہا تھا کہ والدین گھر سے کام کر رہے ہیں اور بچے اسکول جا رہے ہیں، آپ کا کیا انتظام…
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے مرکز سے پوچھا نئی دہلی،13 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے Uber، Ola، Swiggy اور Zomato کے ملازمین کے لیے سماجی تحفظ کے فوائد حاصل کرنے کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 13 دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)کیرالہ ہائی کورٹ نے پیر کو ایک عرضی کی ماہیت کی جانچ کی ،جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر کو کوروناویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ نے درخواست گزار سے پوچھا کہ کیا آپ کو وزیراعظم سے شرم آتی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 13 دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)مجسٹریٹ کورٹ نے دہلی فسادات کے مقدمات کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر کے گزشتہ 10 ماہ سے دہلی کی عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ریاستی حکومت پر جرمانہ عائد کیا ہے، وہیں عدالتی اخراجات کے لیے پراسیکیوٹر کا احتساب طے کرنے کے لیے پولیس کمشنر…
مزید پڑھیں »فن لینڈ کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مکمل اناج (ہول گرین) کے استعمال سے ذیابیطس کے خطرے میں کمی واقع ہوتی ہے جو آنے والے برسوں میں تشخیص، ادویہ اور دوسرے متعلقہ حوالوں سے اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنتی ہے۔ ریسرچ جرنل ’نیوٹریئنٹس‘ کے تازہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورئیر کمپنیوں کے دور میں ہندوستانی محکمہ ڈاک کو ماضی کی بات سمجھا جاتا تھا،لیکن ملک کے دور دراز علاقوں تک محکمہ ڈاک نے کورونا دور میں اپنے مضبوط نیٹ ورک کے ذریعہ کورونا کے علاج کے لیے ادویات اور صحت کے آلات کی فراہمی میں اہم کردار…
مزید پڑھیں »







