قومی خبریں

اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے پانی کی طرح بہایا پیسہ صرف بنگال میں 151 کروڑ روپے ہوئے خرچ

نئی دہلی، 12 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک جب مہنگائی سے پریشان ہے، ایسے وقت میں بی جے پی کا مقصد صرف اور صرف الیکشن جیتنا ہے۔ ایک طرف جہاں رسوئی گیس، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، بی جے پی پیسے کے دَم پر آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال…

مزید پڑھیں »

بی ایس ایف نے دو بنگلہ دیشی سمیت 3 اسمگلروں کوکیا ہلاک

ہند-بنگلہ دیش سرحد پر گائے کی اسمگلنگ کے دوران انکاؤنٹر کوچ بہار، 12 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے کوچ بہار میں دو مشتبہ بنگلہ دیشی اسمگلروں کوبارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے قریبی انکاؤنٹر میں ماردیا گیا۔ دراصل یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بی ایس…

مزید پڑھیں »

انٹر نیٹ کی تباہ کاری : ہر ہندوستانی فی یوم فون پر 4.8 گھنٹے گزارتاہے

 ایپ ڈاؤن لوڈ نگ میں 28 فیصد کا اضافہ نئی دہلی ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہر چیز کے فائدے اور نقصانات دونوں ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ بہت سے ماہرین کم سے کم موبائل استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، لیکن انٹر نیٹ اور موبائل کی لت چھوٹ نہیں…

مزید پڑھیں »

17 نومبر کو جاری ہوگی دہلی یونیورسٹی PG کی پہلی میرٹ لسٹ

نئی دہلی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویشن داخلہ 2021 (ڈی یو پی جی داخلہ 2021) کا شیڈول جاری کیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق پوسٹ گریجویشن کی پہلی میرٹ لسٹ 17 نومبر 2021 کو جاری کی جائے گی۔ وہ طلباء جنہوں نے دہلی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن کا…

مزید پڑھیں »

نفرت انگیز تقاریر اور افواہوں سے نمٹنے کے لیے مرکز کواقدامات کرنے کی دیں ہدایت

سپریم کورٹ میں دو عرضیاں نئی دہلی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ میں22 نومبر کو سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں سے کہا کہ وہ اس بارے میں حکومت کے وکلاء کو آگاہ کریں۔ دراصل نفرت انگیز تقریر…

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی سے ہورہا ہے کھلواڑ،مسٹر 56 انچ ڈر گئے ہیں راہل گاندھی کے نشانے پر پی ایم مودی

نئی دہلی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے پاس سیکورٹی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ فوجی سرحد پر جانیں دے کر…

مزید پڑھیں »

پاگل پن کہوں یا غداری؟ گاندھی سے لے کر سبھاش چندر بوس تک کی توہین

کنگنارناوت کے بیان پر بی جے پی کے سنیئرلیڈرورون گاندھی کاسخت حملہ نئی دہلی11نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے جمعرات کو اداکارہ کنگنا رناوت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جو ان کی اپنی پارٹی کی سب سے پرجوش حامیوں میں سے ایک ہیں، انھوں نے تبصرہ کیاہے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ جلد ہی تریپورہ میں وکلاء ، صحافیوں اور کارکنوں کے خلاف یو اے پی اے کی سماعت کرے گا

نئی دہلی،11؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تریپورہ میں وکلاء، صحافیوں اور کارکنوں کے خلاف یو اے پی اے لگانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کی جلد سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یو اے پی اے ایف آئی آر کو سپریم کورٹ میں دائر عرضی میں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے13,091 نئے کیسز، کل کے مقابلے 14.2 فیصد زیادہ

نئی دہلی،11؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 13,091 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ کیسز بدھ کے مقابلے میں 14.2 فیصد زیادہ ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.25 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 878 افراد…

مزید پڑھیں »

بچوں کے لیے بھی کھول سکتے ہیں پی پی ایف اکاؤنٹ

ٹیکس میں ہوگی رعایت اور بچے کے مستقبل کے لیے ہوگی لاکھوں کی بچت نئی دہلی،11؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پبلک پرویڈنٹ فنڈ (پی پی ایف) ایک بہت مشہور بچت اسکیم ہے۔ اس کی وجہ خود مختار گارنٹی، پرکشش شرح سود اور سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ سود اور میچورٹی پر ٹیکس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button