قومی خبریں

پوروانچل ایکسپریس وے کا وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر کوکریں گے افتتاح

نئی دہلی،11؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر بروز منگل پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے، جسے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی ایک اہم کامیابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع نے پی ایم مودی کے پروگرام کو جاری کرتے ہوئے بتایا…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات:ذکیہ جعفری نے پھرعرضی داخل کی کلوزررپورٹ کوچیلنج ،ایس آئی ٹی پرسوالات اٹھائے

نئی دہلی10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ذکیہ جعفری نے 2002 کے فسادات میں گجرات کے اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ کے خلاف درخواست کے معاملے میں ایس آئی ٹی کی جانچ پر سوال اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جعفری نے کہاہے کہ ایس آئی ٹی نے جانچ میں طریقہ کار پر…

مزید پڑھیں »

آئی این ایکس میڈیا:دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی کی درخواست خارج کی

نئی دہلی 10 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سابق مرکزی وزیر  پی چدمبرم اور دیگر ملزمان کو تفتیش سے متعلق دستاویزات دکھانے کی اجازت دینے والے خصوصی عدالت کے حکم کو چیلنج دینے والی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی درخواست بدھ کو خارج…

مزید پڑھیں »

کشمیر میں اضافی فوج سے لوگوں کا جینا مشکل: محبوبہ مفتی

سری نگر،10 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا ماننا ہے کہ کشمیر میں اضافی فوج  سے یہاں کے لوگوں کا جینا مزید دو بھر کر دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کے بہانے پر یہاں کے لوگوں کا دم گھٹایا جا رہا…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

نئی دہلی، 10 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز گزشتہ روز کے مقابلے میں اضافہ درج کیا گیا ہے اور اس دوران 11 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں، حالانکہ صحت یاب ہونے والے کی تعداد نسبتاً زیادہ ہے۔…

مزید پڑھیں »

آرین خان معاملے میں گواہ کرن گوساوی کی مشکلات میں اضافہ

پونے کی عدالت نے عدالتی حراست میں بھیجا ممبئی، 9 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرسکھانہ پولیس اسٹیشن میں درج دھوکہ دہی کے معاملے میں ملزم اور کروز ڈرگز کیس میں این سی بی کا آزاد گواہ کرن گوساوی کو پونے کی عدالت نے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ دراصل کل عدالت نے…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری سانحہ میں انکشاف، آشیش مشرا کی ہتھیار سے ہوئی تھی فائرنگ

لکھنؤ ،9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)3 اکتوبر کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو تھار گاڑی سے کچلنے کے معاملہ میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اس معاملہ میں فرانزک لیب کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہنگامہ آرائی کے دوران جو فائرنگ ہوئی، وہ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے…

مزید پڑھیں »

نصف شب کو سی بی آئی میں تختہ پلٹ کیوں کیاگیا: رافیل معاملے پر کانگریس کا مودی حکومت سے سوال

نئی دہلی ،09؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے رافیل سودے پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رافیل معاملے پر مودی حکومت کی طرف سے آپریشن کور اپ چل رہا ہے۔ پورے معاملے پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی کیس کو…

مزید پڑھیں »

یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف انتخاب لڑوں گا،کچھ بھی ہو، جیتنے نہیں دوں گا بھیم آرمی کے چندر شیکھر آزاد کا چیلنج

نئی دہلی ،08؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی انتخابات کے پیش نظر بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے این ڈی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں یوپی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن لڑوں گا۔ میں یوگی کو…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا ہم ریٹائرڈ جج کوتحقیقات کی نگرانی کے لیے مقرر کریں گے

شاید دونوں ایف آئی آر کے درمیان دوری بنائے رکھنے میں ناکام ہے ایس آئی ٹی:لکھیم پور تشدد کیس پر سپریم کورٹ نئی دہلی ،08؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ سی جے آئی این وی رمنا، جسٹس سوریا کانت اور جسٹس ہیما…

مزید پڑھیں »
Back to top button