راہل گاندھی نے کہا،ایوان چلانے کی ذمہ داری حکومت کی،اپوزیشن کی نہیں نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو حکومت پر پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بحث نہ کرنے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا ہے کہ لداخ کو انہیں اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے لداخ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ نکاح انسانی زندگی کی ایک اہم ضرورت ہے؛ لیکن نکاح کس عمر میں ہو، اس کے لیے کسی متعین عمر کو پیمانہ نہیں بنایا جا سکتا،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجیہ سبھا میں آج سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن نے بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ دراصل ایس پی ایم پی جیا بچن کی ٹریژری بنچ پر بیٹھے بی جے پی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ گرما گرم بحث ہوئی۔ اس…
مزید پڑھیں »وزیر خزانہ سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں دیا جواب نئی دہلی ، 20 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے کئی بینکوں سے ہزاروں کروڑ روپے کا دھوکہ دے کر مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی اور شراب فروش وجے مالیا سے 13,109 کروڑ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ اب تک یہ رقم ان دو مفرور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا کو بتایا کہ ریاستی حکومتیں اگر چاہیں تو اسکولوں میں بھگوت گیتا پڑھانے کا انتظام کرسکتی ہیں۔وزیر مملکت برائے تعلیم اناپورنا دیوی نے ایوان زیریں میں وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی کے…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ،20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 21 دسمبر یعنی آج پریاگ راج کے پریڈ گراؤنڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی میٹنگ ہوگی۔ اس پروگرام میں ریاست بھر سے رضاکار تنظیموں سے وابستہ 2.5 لاکھ سے زیادہ خواتین حصہ لیں گی۔ پروگرام میں شریک خواتین کے لیے 50 سے زائد اسکولوں میں قیام…
مزید پڑھیں »وی ایچ پی نے کانگریس،ٹی ایم سی اورعام آدمی پارٹی سمیت اپوزیشن کے ممبران پارلیمنٹ سے رابطہ کیا نئی دہلی ا19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)کے مرکزی ورکنگ صدر آلوک کمار نے کہا ہے کہ قبائلی دوسرے مذاہب کو اپناتے ہیں، انہیں ریزرویشن اور آئین کے تحت فراہم کردہ دیگر…
مزید پڑھیں »ووٹر آئی ڈی کارڈ اور ووٹرلسٹ کو آدھار کارڈ سے جوڑا جائے گا،متعدد اصلاحات کی جائیں گی نئی دہلی19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت پیر کو لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات سے متعلق ایک بل پیش کرے گی۔ یہ جانکاری لوک سبھا کے ایک بلیٹن میں دی گئی ہے۔پی ٹی آئی نے بتایاہے کہ بلیٹن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہمیں جس کسی پر بھی ظلم ہوتا ہے، اس کے خلاف آوازاٹھانی چاہیے ،جو دستور کو تسلیم نہیں کرتے اور اسے تبدیل کرنا چاہتے ہیں ،کیا اس میں ایک ہی معاملہ کے لئے دو الگ الگ قانون ہوسکتے ہیں ،ہوس اقتدار کی خاطر ملک کو فرقہ وارانہ آگ میں…
مزید پڑھیں »بھوپال،17 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں ایک 1 سالہ دیویانشی بورویل کے گڑھے میں گر گئی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 11 گھنٹے تک نکالنے کی کوشش کے بعد اسے بورویل سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ بچی کو بحفاظت باہر نکالنے میں کامیاب رہی…
مزید پڑھیں »








