قومی خبریں

شرجیل امام کو ضمانت نہیں ملی

نئی دہلی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طالب علم شرجیل امام کی مبینہ طور پر 2019 میں اشتعال انگیز تقریرکے الزام میں ضمانت سے انکارکیاہے۔عدالت نے شرجیل کی ضمانت کی درخواست کو سوامی وویکانند کے اس اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے مسترد کردیا…

مزید پڑھیں »

حکومت قوانین کے مطابق اداروں کو نہیں چلانا چاہتی تو ختم کردے، سپریم کورٹ کاسخت بیان

نئی دہلی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے صارفین فورمزمیں خالی آسامیوں پر بھرتیوں نے مرکزی حکومت سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بے حسی اور من مانی سے پریشان ہوکر اس معاملے میں سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہاہے کہ یہ کوئی اچھی صورتحال نہیں ہے کہ خالی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

نئی دہلی،22؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ 22 اکتوبر 2021 کو ایک بار پھر ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ آج پھر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے ، جب ملک میں…

مزید پڑھیں »

یوپی حکومت کی درخواست پر ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی،22؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کے خلاف لونی میں درج ایف آئی آر کے معاملے میں جواب طلب کیا ہے۔ دراصل یوپی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ نے منیش مہیشوری کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔ غازی آباد پولیس نے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے شروع ہوسکتاہے

نئی دہلی 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نومبر کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع نے جمعہ کوبتایاہے کہ ایک ماہ طویل سرمائی سیشن نومبر کے چوتھے ہفتے سے COVID-19 پروٹوکول کے مطابق شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ سیشن میں تقریباََ 20…

مزید پڑھیں »

بردوان اور بودھ گیا دھماکے میں ملوث مبینہ 9 ملزمان کوخصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ، این آئی اے کوملا 30 دن کا ریمانڈ

پٹنہ ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بردوان اور بودھ گیا دھماکے سے وابستہ 9 مبینہ دہشت گردوں کو پٹنہ کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے خصوصی عدالت) میں پیش کیا گیا۔ این آئی اے کی طرف سے ان دہشت گردوں کا ایک ماہ کا ریمانڈ ملا ہے۔ بردوان دھماکے اور مہابودھی مندر…

مزید پڑھیں »

اداکارہ اننیا پانڈے کی دوسرے دن بھی این سی بی کے سامنے پیش ہوئیں

ممبئی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے جمعہ کو یہاں منشیات میں گرفتار اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے سلسلے میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ یہ مسلسل دوسرا دن ہے…

مزید پڑھیں »

وادی اردن میں یہودی آباد کاروں کی تعداد دوگنا کرنے کا صہیونی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی اخبار ’اسرائیل ہیوم‘ نے  انکشاف کیاتھا ہے کہ اسرائیلی وزارت تعمیرات اور ہاؤسنگ جلد ہی مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرق میں وادی اردن کے ساتھ صیہونی آباد کاروں کی تعداد کو دوگنا کرنے کا منصوبہ تیار کرنا شروع کردے گی۔ اخبار نے کہا ہے مجوزہ…

مزید پڑھیں »

فرانس میں ہوا کے طوفان سے ٹرین سروس معطل، بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن

پیرس ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہوا کے طوفان سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے اور لاکھوں لوگ بجلی منقطع ہونے سے متاثر ہوئے ہیں۔  ایک ملین فرانسیسی گھروں میں سے ایک چوتھائی بجلی سے…

مزید پڑھیں »

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری 

نئی دہلی،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل نے ملک میں تمام ریکارڈ کوتوڑ دیا ہے۔ حالت ایسی ہے کہ اب ایندھن تیل ہوائی جہاز کے ایندھن اے ٹی ایف سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔ جیسا کہ خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیزی دکھا رہا ہے ، جس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button