قومی خبریں

انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے پورٹل پر ٹیکس آڈٹ یوٹیلیٹی فارم کوفعال کیا

نئی دہلی27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس نے اپنے پورٹل پرمالی سال 2019-20 اور 2020-21 کے لیے ٹیکس آڈٹ یوٹیلٹی فارمز کو فعال کر دیا ہے۔انکم ٹیکس ایکٹ کے تحت مالی سال 2020-21 میں اگر کاروبار کی فروخت، کاروبار یا مجموعی رسیدیں 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہیں تو ٹیکس دہندگان کو اپنے…

مزید پڑھیں »

 اگلے ہفتے سے خطۂ این سی آر اور دہلی میں سردی بڑھنے کا امکان

نئی دہلی،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہمالیہ سے اٹھنے والی ٹھنڈی شمال مغربی ہواؤں کے باعث دہلی میں اگلے ہفتے تک درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ سرکاری ایجنسیوں نے بدھ کو اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ اور پنجاب میں پرالی جلانے میں اضافہ کی…

مزید پڑھیں »

2 دنوں کی راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو دنوں کی راحت کے بعد آج 27 اکتوبر 2021 کو دوبارہ اضافہ ہوا ہے۔ آج 27 اکتوبر 2021 کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر فیول آئل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ راجدھانی دہلی میں پٹرول 35…

مزید پڑھیں »

آرین کی ضمانت پر بامبے ہائی کورٹ میں کل ہوگی سماعت

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگس معاملے میں گرفتار بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کی عرضی پر بامبے ہائی کورٹ میں منگل کو سماعت نامکمل رہی ہائی کورٹ ن اس معاملے میں آگے کی سماعت کے لئے بدھ ڈھائی بجے کا وقت طے کیا ہے آرین کی…

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جیت کا وہاٹس ایپ اسٹیٹس لگانے پر خاتون ٹیچر کو اسکول سے نکالا گیا

جے پور26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے ادے پور میں ایک پرائیویٹ اسکول ٹیچر کو اتوار کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وہاٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے پر ملازمت سے نکال دیا گیاہے۔ ادے پور میں کام کرنے والی ٹیچر نفیسہ نے…

مزید پڑھیں »

بی جے ۔پی آر ایس ایس کے نظریے کے خلاف مضبوطی کے ساتھ لڑیں گے : سونیا گاندھی

نئی دہلی،26؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس صدر سونیا گاندھی نے منگل کو پارٹی جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی کانگریس یونٹوں کے سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے افتتاحی خطاب میں سونیا گاندھی نے کہا کہ ملک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی خواہشات اور مطالبات کو اٹھانے کے لیے ایک تحریک چاہتے…

مزید پڑھیں »

پیگاسس جاسوسی کیس کا فیصلہ آج ، آزادانہ تحقیقات کیلئے درخواست دائر

نئی دہلی ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ ان درخواستوں پر اپنا حکم کل سنائے گی جس میں پیگاسس جاسوسی کے مبینہ کیس کی آزاد عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ فیصلہ کرے گا۔ بنچ میں چیف جسٹس این وی رمنا،…

مزید پڑھیں »

ہزاروں کسان موجود تھے، صرف 23 عینی شاہدین ملے؟ لکھیم پور تشدد پر سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی،26؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی عدالت کی نگرانی میں آزادانہ انکوائری کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریا کانت اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے یہ سماعت کی۔ اب اگلی سماعت 8 نومبر کو ہوگی۔ سماعت کے دوران…

مزید پڑھیں »

آرین خان کیس میں ایسی کوئی بنیاد نہیں جس سے ضمانت مسترد کی جا سکے: پرشانت بھوشن

نئی دہلی25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان سے متعلق کروز شپ ڈرگس کیس میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس کی بنیاد پر انہیں ضمانت سے انکار کیا جا سکے۔ ضمانت مستردکرنے کی تین بنیادیں ہیں۔ پہلا یہ کہ اگر اسے ضمانت دی گئی تو وہ بھاگ جائے گا ، پھر اگر وہ…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: عدالت نے ملزم کو رنگین تصاویر نہیں دینے پر پولیس کو پھٹکارلگائی

نئی دہلی ، 25 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 کے فسادات (Delhi Riots)سے متعلق مقدمات میں ملزمان کو رنگین تصاویر اور سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی ہدایت پر عمل نہ کرنے پر پولیس کی سرزنش کی اور پوچھا کہ متعلقہ حکام کے خلاف مناسب…

مزید پڑھیں »
Back to top button