قومی خبریں

لکھیم پوری کھیری سانحہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ: گولی سے کسی کسان کی نہیں ہوئی موت ، دیگر چار لوگ پٹائی سے ہوئے ہلاک : ذرائع

لکھنؤ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کو جاری ہنگامہ آرائی او ر کسانوں پر گاڑیاں دوڑا کرہلاک کئے جانے کے بعد لکھیم پور کھیری میں کشیدگی ہے۔ اتوار کو لکھیم پور کھیری کے ٹکونیا قصبے میں پیش آنے والے واقعہ نے پوری ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔اس واقعہ میں مارے گئے کسان نچھتر…

مزید پڑھیں »

عدالت میں دہلی حکومت کی یقین دہانی : مسلم نکاح رجسٹریشن کے لیے جلد ہدایات کی جائیں گی جاری

نئی دہلی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی حکومت نے ہائی کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ وہ لازمی میرج رجسٹریشن آرڈر کے تحت مسلمانوں کی شادیوں کے رجسٹریشن کے معاملہ پر غور کرے گی اوراس سلسلے میں مناسب ہدایات جاری کرے گی۔ لازمی رجسٹریشن حکم کے مطابق بغیر کسی تاخیر یا نوٹس کے…

مزید پڑھیں »

ریپ متاثر ہ کی شناخت اجاگر کا معاملہ: دہلی ہائی کورٹ کا راہل گاندھی کو نوٹس جاری کرنے سے انکار

نئی دہلی،05 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف نوٹس جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ انہوں نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر عصمت دری اور قتل کی متاثرہ خاتون کے خاندانی کی تصویر شیئر کی تھی ۔ تاہم دہلی ہائی کورٹ نے ٹوئٹر کو…

مزید پڑھیں »

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری

نئی دہلی،05 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک دن مستحکم رہنے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ منگل 5 اکتوبر 2021 کو تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ آج کے اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں پٹرول 25 پیسے فی لیٹر…

مزید پڑھیں »

نیٹ امتحان منسوخ نہیں ہوگا:سپریم کورٹ

نئی دہلی4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہاہے کہ 12 ستمبر کو منعقد ہونے والایوجی سی نیٹ امتحان منسوخ نہیں کیا جائے گا۔ پیر کو دیے گئے فیصلے کے تحت سپریم کورٹ نے امتحان کو منسوخ کرنے اوردوبارہ امتحان لینے کی درخواست خارج کر دی۔ کوچنگ سینٹرز اور کاغذ حل کرنے والے گروہوں…

مزید پڑھیں »

محکمہ انکم ٹیکس نے مہاراشٹرا ، کرناٹک اور اتر پردیش میں 37 مقامات پر سرچ آپریشن کیا

نئی دہلی4ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ممبئی ، پونے ، نوئیڈا ، بنگلورومیں37 مقامات پر کیبل مینوفیکچرنگ ، رئیل اسٹیٹ ، ٹیکسٹائل ، پرنٹنگ مشینری ، ہوٹل ، لاجسٹکس کے کاروبار سے متعلق مختلف گروپوں میں سرچ آپریشن کرکے تمام دستاویزات اور شواہد ضبط کیے ہیں۔ تلاش 30 ستمبر کو شروع…

مزید پڑھیں »

نغمہ نگار و شاعر جاوید اختر کیخلاف ایف آئی آر ، آر ایس ایس کا طالبان سے کیا تھاموازنہ

ممبئی ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید اختر کیخلاف آر ایس ایس کیخلاف مبینہ ریمارکس پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ مقامی وکیل سنتوش دوبے کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جاوید اختر نے آر…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی لڑکیوں کے اسمگلر ایس آئی ٹی کے شکنجے میں اعتراف ، 75 شادیاں کی ، 200 سے زائد لڑکیاں بھی فروخت کی‘

اندور، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے اندور سے سنسنی خیز خبر موصول ہور ہی ہے۔ بنگلہ دیشی لڑکیوں کا اسمگلر منیر عرف منیرول ایس آئی ٹی کی تحویل میں ہے۔ اس نے حکام کے سامنے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ وہ غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش سے 200 سے زائد…

مزید پڑھیں »

کورونا سے موت ہونے پر خاندان کو 50 ہزار کا معاوضہ ، مرکز کی اسکیم پر سپریم کورٹ کی مہر

نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے موت ہونے پر لواحقین کو 50 ہزار روپئے معاوضہ ملے گا۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ہدایت نامہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معاوضہ ریاستوں کو امدادی رقم دینے کی…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشدد کیس:مرکزی وزیر کے بیٹے اور 14 دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج-مرنے والوں کے لواحقین کو 45 لاکھ دیئے جائیں گے۔

تشدد میں 4 کسان سمیت 8 افراد ہلاک نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی پولیس نے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یوپی پولیس نے یہ معاملہ دفعہ 302 ، 120B اور دیگر دفعات…

مزید پڑھیں »
Back to top button