قومی خبریں

معذور افراد کو گھر گھر ویکسین دینے کے لیے مرکز کو نوٹس-سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں جواب مانگا

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں معذور افراد کو گھر گھر ویکسینیشن فراہم کرنے پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور دو ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے کہاہے کہ سالیسٹر جنرل کو اس معاملے میں عدالت کی مدد کرنی…

مزید پڑھیں »

برطانیہ کافیصلہ نسل پرستانہ:جے رام رمیش

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ نے نئے سفری ہدایات جاری کی ہیں ، جس کے مطابق افریقی اور جنوبی امریکی ممالک میں ویکسین لگانے والے افراد کو انگلینڈ پہنچنے پر 10 دن کے قرنطینہ میں رہنا ہوگا اور آرٹی-آرسی پی ٹیسٹ کروانا پڑے گا۔ برطانیہ نے بھارت ، روس ، سعودی عرب ،…

مزید پڑھیں »

بچوں کوتعلیم پرتوجہ رکھنی چاہیے سپریم کورٹ نے ا سکول کھولنے کی درخواست پرسماعت سے انکارکیا

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے دہلی میں 12 ویں جماعت کے طلبہ کی جانب سے اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔ عدالت نے کہاہے کہ وہ اس پالیسی معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ اس کے ساتھ عدالت نے تبصرہ کیا کہ طلبہ درخواستیں دائر کرنے کے بجائے…

مزید پڑھیں »

سونا 905اور چاندی کی قیمت میں 3752روپے کی گراوٹ

ممبئی، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غیرملکی بازاروں میں پیلی دھات کے ڈھائی فیصد اور صفید دھات میں چھ فیصد تک کی بڑی گراوٹ کے دباو میں گزشتہ ہفتہ گھریلو صرافہ بازارمیں سونا 905روپے فی دس گرام اور چاندی 3752روپے فی کلوگرام کی گراوٹ آئی۔ عالمی مارکٹ میں سونا حاضر 45.88 ڈالر فی اونس…

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں پچھلے دروازے سے داخلہ بند ہو: ہائی کورٹ

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں لاکھوں طلبہ میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے کیلئے سخت محنت کرتے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ میڈیکل کالج سمیت اداروں میں پچھلے دروازے سے داخلہ بندہو۔ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ ان پانچ طلبہ…

مزید پڑھیں »

کابل ہوئی اڈے پر خودکش حملہ آور کی شناخت، 5 سال قبل ہندوستان میں ہوا تھا گرفتار

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کابل ہوائی اڈہ پر اگست میں بمباری کرکے ایک ساتھ 13 امریکی فوجیوں سمیت تقریباً 200 لوگوں کی جان لینے کے ملزم ایک خودکش حملہ آور کی شناخت پانچ سال پہلے ہندوستان میں گرفتار ایک مشتبہ افغانی دہشت گرد کے طور پر کئے جانے کے دعوے سے متعلق…

مزید پڑھیں »

عدالتوں میں آج بھی غلامی کے دور والا انگریزی نظام برقرار: چیف جسٹس

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے نظام عدل کے حوالہ سے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے اہم بیان دیا ہے۔ عدلیہ میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر لگاتار سوال اٹھتے رہے ہیں لیکن اب چیف جسٹس این وی رمنا نے نظام عدل میں دوسری خامی کی جانب توجہ مبذول…

مزید پڑھیں »

پرینکا گاندھی نے کہا – یوگی حکومت ناکام رہی ہے

مایاوتی نے کہا – حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے لکھنو،19؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاںملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت نے 4.5 سال مکمل کرلیے۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور حکومت کے…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹروں کو تبدیل کرنے پر کپل سبل نے کہا وقت پر لیا گیا چھوٹا فیصلہ مستقبل کے بحران سے بچاتا ہے

نئی دہلی ،19؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے تین ریاستوں میں قیادت کی اچانک تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا کانگریس اور بی جے پی کے یہ اقدامات پارٹی کو مستقبل کے بحران سے بچائیں گے؟ کانگریس لیڈر نے بی جے…

مزید پڑھیں »

جب عام شہری بن کر مرکزی وزیر صحت صفدر جنگ پہنچے تھے

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر صحت منسوخ مانڈاویہ Mansukh Laxmanbhai Mandaviya نے آج ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ دن پہلے وہ ایک عام شہر بن کر صفدر گنج ہسپتال میں اچانک معائنہ کرنے آئے تھے ۔ وہاں اسے ایک گارڈ نے ڈنڈے مار دیاتھا ۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button