نئی دہلی،30؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شدید بارش کے بعد قومی دارالحکومت #دہلی میں جمنا کے آبی سطح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ جمنا ندی خطرے کے نشان کوعبور کرچکی ہے۔ جمعہ کو صبح 11 بجے کے قریب جمنا کی آبی سطح 205.34 تک بڑھ گئی، جبکہ #خطرے کا #نشان صرف 205.33 میٹر ہے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،30؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس کا معاملے پرسپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ کام کے حساب اگلے ہفتے کیس کی فہرست بنا سکتی ہے۔ سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے پیگاسس معاملے کو چیف جسٹس این وی رمنا کی معلومات میں لایا۔ سبل نے چیف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،30؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایک نرسنگ ہوم میں 2 ماہ کے بچے کو بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اس کے بائیں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور منہ پر سوجن بھی آگئی۔ دراصل #یوپی کے #ہاتھرس میں رہنے والے ایک #خاندان نے اپنے 2 ماہ کے معصوم بچے کو علاج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،30؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کے #مانسون سیشن میں #پیگاسس #جاسوسی معاملے پر ہنگامہ جاری ہے۔ ایوان کی کارروائی بھی آسانی سے نہیں چل رہی ہے۔ اس پورے معاملے پر راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف #ملکارجن کھرگے نے کہا کہ حکومت کو #پارلیمنٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لیے آگے آنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا ریزرویشن اسکیم کے تحت موجودہ تعلیمی سیشن 2021-22 سے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل اور #ڈینٹل-کورسز میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کیلئے27فیصد اور معاشی طور پر کمزورطبقات (ای ڈبلیو ایس) کے لئے 27 10 فیصد #ریزیرویشن کااعلان کیا۔مرکزی وزارت صحت کی طرف سے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے اے ٹی ایس کے ذریعہ گرفتارمبینہ القاعدہ دہشت گردوں کے معاملے کی #تحقیقات این آئی اے کے حوالے کردی ہے۔ اب این آئی اے کی خصوصی ٹیم اس معاملے میں گرفتار تینوں دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کرے گی۔ساتھ ہی اس معاملے کے بیرونی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے جمعرات کو 5G #وائرلیس #نیٹ ورک ٹکنالوجی کے خلاف ان کامقدمہ خارج کرنے کے تعلق سے ہائی کورٹ میں دائر اپنی درخواست واپس لے لی۔ جسٹس جینت ناتھ نے چاولہ کی طرف سے پیش وکیل دیپک کھوسلا کی درخواست واپس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 29جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قدرتی طریقہ علاج، نیچرو پیتھی سے متعلق نیٹ ورک این آئی سی ای (انفلوئنزاسے متعلق دیکھ بھال کے ماہرین کا نیٹ ورک ) نے بعض گمراہ کن دعوے کیے ہیں اوران دعووں کو صحافتی تصدیق کیے بغیربعض میڈیا پلیٹ فارمس نے شائع کردیا ہے۔ ان میں سے خاص…
مزید پڑھیں »نئی دہلی29جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیگاسس جاسوسی کے معاملے کے بارے میں ٹویٹ کیاہے جس میں مرکزی حکومت کے رویہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ میں لکھاہے کہ ہماری جمہوریت کی بنیاد یہ ہے کہ ممبران پارلیمنٹ عوام کی آوازبنیں اور قومی اہمیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس #جاسوسی-اسکینڈل، مہنگائی اور نئے زراعتی قوانین پر حزب اختلاف کی پارٹیوں کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا جمعرات کے روز دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔دو مرتبہ التواء کے بعد، تیسری بار دوپہر دو بجے جیسے ہی ایوان زیریں کی کارروائی شروع ہوئی، #کانگریس، ترنمول…
مزید پڑھیں »







