قومی خبریں

تین طلاق کا قانون مسلم خواتین کے لیے سخت نقصاندہ -کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بیان

نئی دہلی یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے آج تین #طلاق قانون کے پس منظر میں یوم #مسلم خواتین منانے کا اعلان کیا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری کا مصداق ہے، اس قانون نے مسلمان عورتوں کی دشواریوں کو بڑھا دیا ہے؛ کیونکہ حکومت اس کو طلاق تسلیم نہیں کرتی اور…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کا باعث : ڈاکٹر رندیپ گلیریا

نئی دہلی،یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمس کے سربراہ ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے ملک میں کورونا کیسزکی بڑھتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہاکہ ہندوستان کی ’آر ویلیو‘ بڑھ رہی ہے، اور یہ تشویش کی بات ہے۔ انہوں نے ملک…

مزید پڑھیں »

ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

تیل کمپنیوں نے یکم اگست سے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا نئی دہلی،یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی گیس #سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ…

مزید پڑھیں »

ہم دو،ہمارے دوکویوم دوستی مبارک ہو فرینڈشپ ڈے پرراہل گاندھی نے امبانی ،اڈانی کاویڈیوپوسٹ کیا

نئی دہلی یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوم دوستی پربہت سے لوگوں نے اپنے دوستوں کونیک خواہشات پیش کیں۔ لیکن ان میں سے ایک مبارکباد بحث کاموضوع بنی ہوئی ہے۔ دراصل یہ مبارک باد کسی نے اپنے دوست کو نہیں دی ہے لیکن #کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت کودی ہے۔ راہل گاندھی…

مزید پڑھیں »

دس فی صدسے زائدپوزیٹیوشرح والے اضلاع پر مرکزفکرمند

ریاستوں کو ہدایات جاری،ہجوم روکنے کامشورہ،ویکسین اورآئسولیشن پرتوجہ نئی دہلی 31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 30 سے 40 ہزار کے درمیان آنے والے نئے کیسز اب 40 ہزار سے اوپر پہنچ گئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ، نئے کیسز…

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم سے پیسے نکالنا مہنگا

نئی دہلی 31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یکم اگست سے بہت سے قوانین تبدیل ہورہے ہیں ، جس کا آپ پر اثر پڑے گا۔ آئی سی آئی سی آئی #بینک نے #بینکنگ چارجز میں بھی اضافہ کیا ہے۔اے ٹی ایم سے رقم نکالنا مہنگا پڑے گا۔اے ٹی ایم سے نقد رقم نکالنایکم اگست سے مہنگاہو…

مزید پڑھیں »

وہ’آپ آم کیسے کھاتے ہیں‘ جیسے سوالات کے عادی آپ مہنگائی پر کیسے بحث کریں گے؟پرینکاگاندھی کامودی پرطنز

نئی دہلی31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری اور یوپی کی انچارج پرینکا #گاندھی واڈرا نے ایک بار پھر وزیراعظم پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعظم #پارلیمنٹ میں مہنگائی جیسے عام #آدمی کے مسئلے پر بھی بات کرنے سے ڈرتے ہیں۔ مہنگائی سے متعلق تراشے شیئرکرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ایم پی بابل سپریو نے سیاست کو الوداع کہا

نئی دہلی31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن #پارلیمنٹ بابل #سپریو نے سیاست کو الوداع کہا۔ حالیہ کابینہ میں ردوبدل میں بابل سپریو کو مودی کابینہ سے خارج کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے سیاست میں آئے تھے۔وہ اس مقصد کو سیاست سے الگ ہونے…

مزید پڑھیں »

پولیس کے بارے میں منفی تأثر تبدیل کریں:مودی

نئی دہلی31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز #انڈین #پولیس سروس(آئی پی ایس) کے پروبیشنرز سے کہاہے کہ ان کے ہر کام میں ملک پہلے ، ہمیشہ پہلے کا جذبہ ظاہر ہونا چاہیے اور انہیں لوگوں کی خدمت بطور خدمت انجام دینا چاہیے۔پولیس کے بارے میں منفی تاثر کو…

مزید پڑھیں »

آئندہ 5 دنوں میں کئی ریاستوں میں شدید بارش کا انتباہ ،الرٹ جاری

نئی دہلی،30؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مانسون 2021 ملک کے بیشتر حصوں میں اپنے پورے شباب پر ہے ۔ #دارالحکومت دہلی میں بھی مسلسل دو دنوں سے بارش کا ماحول بنا ہوا ہے۔ ہندوستانی محکمہ #موسمیات نے اگلے پانچ دنوں میں ملک کے کئی حصوں میں شدید #بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم…

مزید پڑھیں »
Back to top button