قومی خبریں

بھاجپامخصوص آبادی (مسلمانوں)کو نشانہ بنانے کیلئے آبادی کا مسئلہ اٹھا رہی ہے: ششی تھرور

نئی دہلی/17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے بی جے پی کے زیر انتظام کئی ریاستوں میں آبادی کنٹرول کے لئے وضع کی جانے والی پالیسیوں کو ایک مخصوص طبقہ (مسلمانوں) کو نشانہ بنانے کی ’ کوشش ‘ قرار دیا ہے۔ششی تھرور نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی سیاسی فائدے…

مزید پڑھیں »

144 کی خلاف ورزی کے الزام میں پرینکا گاندھی سمیت سیکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ

لکھنؤ ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کو کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج پرینکا واڈرا گاندھی کے جی پی او پر گاندھی پرتیما کے سامنے ’مون برت‘رکھنے کے سلسلے میں پولیس نے حضرت گنج کوتوالی میں ریاستی صدر سمیت سیکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اے سی پی حضرت گنج راگھویندر مشرا…

مزید پڑھیں »

یکم اکتوبر سے یونیورسٹیوں میں نیا تعلیمی سیشن شروع ہوگا: یو جی سی

نئی دہلی17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (University Grants Commission)نے نئے رہنما خطوط میں کہا ہے کہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں نیا #تعلیمی #سیشن یکم اکتوبر سے شروع ہوگا جب کہ داخلہ کا عمل 30 ستمبر تک مکمل ہونا چاہیے۔ #یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

دہلی : جلد ہی’ ون نیشن ون راشن کارڈ‘ اسکیم ہوگی شروع ؟دہلی حکومت نے e-PoS مشینوں کی جانچ کا دیا حکم

نئی دہلی ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی حکومت نے اپنے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرکزی سرکار کے ’’ون نیشن ون راشن کارڈ ‘‘ (One Nation One Ration Card) اسکیم کو بغیر کسی دشواری کے شروع کرنے کیلئے اپنے دائرہ اختیار میں سرکاری #راشن #شاپس پر ای پوز مشینوں…

مزید پڑھیں »

کووی شیلڈ(covishield) اور کوویکسین (covaxin) کی 66 کروڑ خورا ک زیادہ قیمت پر خریدی جائیں گی

نئی دہلی ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے ملک کی دونوں ٹیکہ کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کی قیمت میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ دونوں کمپنیاں قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کررہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق اگست اور دسمبر کے درمیان #کووی شیلڈ (covishield) اور #کوویکسین (covaxin)، ویکسین کی 66 کروڑ…

مزید پڑھیں »

تعلقات کا سنجیدہ اقدام یک طرفہ نہیں ہوسکتا: جے شنکر

نئی دہلی16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاشقند میں جمعہ کو منعقدہ ایک علاقائی کانفرنس میں #وزیر #خارجہ ایس جے #شنکرنے کہاہے کہ تعلقات پر اعتماد ضروری ہے کیونکہ یہ یک طرفہ نہیں ہوسکتا اور #خودمختاری اور #علاقائی سالمیت کا احترام بین الاقوامی تعلقات میں اس کے بنیادی اصول ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہاہے کہ تعلقات…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کاواضح پیغام،کانگریس کوڈرپوک نہیں،نڈرلیڈروں کی ضرورت,سنگھ کے نظریہ پریقین رکھنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں،

سیکولراقدارکے لیڈران کولایاجائے نئی دہلی16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راہل گاندھی نے کانگریس چھوڑنے والے رہنماؤں کو آر ایس ایس کالیڈرکہاہے۔ پارٹی کے سوشل میڈیا یونٹ سے #میٹنگ کے دوران انہوں نے کہاہے کہ کانگریس کو کمزور لوگوں کی نہیں ، نڈر لوگوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ کانگریس کو ایسے لوگوں کی…

مزید پڑھیں »

یوٹیوبر کارل رائس کوکیوں نہیں ہے ہندوستان آنے کی اجازت؟حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں رکھاموقف

نئی دہلی، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے جمعہ کے روز دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ یوٹیوب بلاگر کارل راک (New Zealand YouTuber Karl Rock) کو ویزا کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر #بلیک #لسٹ کیا گیا ہے اور وہ شریک حیات ویزے پر کاروبار کررہے تھے۔ مرکز کی طرف…

مزید پڑھیں »

وبانے کوتاہیوں کوبے نقاب کر دیا پی چدمبرم نے کہا،کمزورجمہوریت میں حکمراں بہانے تلاش کرتے ہیں

جے پور16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبائی مرض کے وقت مرکز کی ’ویکسین قوم پرستی ‘کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے جمعہ کے روز سوال کیا ہے کہ کیا ہندوستانی جمہوریت کورونا وبائی امراض کے ذریعہ درپیش چیلنج کے لیے تیار ہے اور کیا اس نے تحفظ…

مزید پڑھیں »

نظام الدین مرکز کو کھولنے کی درخواست پر عدالت نے مرکزی حکومت سے دو ہفتے میں جواب مانگا

نئی دہلی، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے #نظام الدین #مرکز (Nizamuddin-Markaz) کو کھولنے کے لئے #دہلی #وقف #بورڈ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے لئے مرکز کو دو ہفتے کا وقت دیا ہے۔ گذشتہ سال 31 مارچ سے مرکز بند ہے۔جسٹس مکتا گپتا نے تبصرہ کیا کہ مرکز…

مزید پڑھیں »
Back to top button