نئی دہلی، 28 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر حزب اختلاف کے نشانے پر آنے والی مودی حکومت نے آج کہا ہے کہ پچھلے ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل پر مرکزی ٹیکس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا اور عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد چار لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اسی عرصے کے دوران 43 ہزار سے زائد نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے۔دریں اثنا ،…
مزید پڑھیں »جموں،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پولیس نے جموں کے شہر کناچک میں پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے ڈرون کے معاملے میں ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ جموں پولیس کے مطابق جیش کے دہشت گرد اس آئی ای ڈی کو جموں کے کسی بھیڑ بھری علاقے یا کسی مذہبی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیگاسس #جاسوسی کیس ، مہنگائی اور کسانوں کے معاملات پر #اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی آج پورے دن متاثر رہی اور نو التواء کے بعد بالآخر کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی کم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت سے متعلق ایک معاملے میں تھرور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے یا نہ کرنے کے فیصلے کو منگل کو تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردیا۔ #پشکر 17 جنوری 2014 کو دہلی کے ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مرکزی اور دہلی کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ ایسا خیال نہ رکھیں کہ سڑکوں پر بھکاری نہیں ہونے چاہئے۔ ملک کی سپریم کورٹ نے بھکاریوں اور بے گھر لوگوں کی دیکھ بھال کی درخواست پر دونوں حکومتوں کو نوٹس بھیجا ہے۔سپریم کورٹ میں ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نکسل تنظیمیں اب چھوٹے بچوں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کررہی ہیں۔ ایسے چھوٹے بچوں کو #فوجی تربیت بھی دی جارہی ہے اورچھوٹے کاموں کے علاوہ #سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت جیسی اہم معلومات بھی ان سے جمع کرائی جارہی ہیں۔ یہ #انکشاف خود وزارت داخلہ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختلف امور پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین جاری ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں کارروائی میں مسلسل رکاوٹ پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے چیئرمین ایم #وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ آسن پر کچھ بھی نہیں نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اور خلل ڈالنے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندرمودی نے بی جے پی پارلیمانی بورڈکی میٹنگ میں کانگریس کو شدید نشانہ بنایا۔ وزیراعظم نے کہاہے کہ کانگریس ایوان کو چلنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ جب کوویڈ 19 پرمیٹنگ بلائی گئی تو کانگریس نے بھی بائیکاٹ کیا اور دوسری جماعتوں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ:26 جولائی : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جوائنٹ کسان مورچہ اب اترپردیش میں زرعی قانون کی مخالفت کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں کے مفاد میں بھی مہم چلائے گی۔ پیر کے روز لکھنؤ کے پریس کلب میں کسان رہنما #راکیش #ٹکیت اور یوگیندر یادو نے میڈیا سے خطاب کیا۔جوائنٹ کسان مورچہ اب ‘مشن یوپی’…
مزید پڑھیں »







