نئی دہلی 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان خونی جھڑپیں جاری ہیں۔ ادھر کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے طالبان کے معاملے پر مودی حکومت کا گھیراؤ کیاہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق #وزیراعلیٰ #دگ #وجے #سنگھ(Digvijay Singh)نے آج پھر طالبان کے معاملے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ہفتے کے روز ملاقات کی ،جس سے قیاس آرائیوں کا دور شروع ہونے کے ساتھ ہی سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے ۔ #وزیر اعظم کے دفتر نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی/17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے بی جے پی کے زیر انتظام کئی ریاستوں میں آبادی کنٹرول کے لئے وضع کی جانے والی پالیسیوں کو ایک مخصوص طبقہ (مسلمانوں) کو نشانہ بنانے کی ’ کوشش ‘ قرار دیا ہے۔ششی تھرور نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی سیاسی فائدے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کو کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج پرینکا واڈرا گاندھی کے جی پی او پر گاندھی پرتیما کے سامنے ’مون برت‘رکھنے کے سلسلے میں پولیس نے حضرت گنج کوتوالی میں ریاستی صدر سمیت سیکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اے سی پی حضرت گنج راگھویندر مشرا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (University Grants Commission)نے نئے رہنما خطوط میں کہا ہے کہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں نیا #تعلیمی #سیشن یکم اکتوبر سے شروع ہوگا جب کہ داخلہ کا عمل 30 ستمبر تک مکمل ہونا چاہیے۔ #یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی حکومت نے اپنے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرکزی سرکار کے ’’ون نیشن ون راشن کارڈ ‘‘ (One Nation One Ration Card) اسکیم کو بغیر کسی دشواری کے شروع کرنے کیلئے اپنے دائرہ اختیار میں سرکاری #راشن #شاپس پر ای پوز مشینوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے ملک کی دونوں ٹیکہ کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کی قیمت میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ دونوں کمپنیاں قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کررہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق اگست اور دسمبر کے درمیان #کووی شیلڈ (covishield) اور #کوویکسین (covaxin)، ویکسین کی 66 کروڑ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاشقند میں جمعہ کو منعقدہ ایک علاقائی کانفرنس میں #وزیر #خارجہ ایس جے #شنکرنے کہاہے کہ تعلقات پر اعتماد ضروری ہے کیونکہ یہ یک طرفہ نہیں ہوسکتا اور #خودمختاری اور #علاقائی سالمیت کا احترام بین الاقوامی تعلقات میں اس کے بنیادی اصول ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہاہے کہ تعلقات…
مزید پڑھیں »سیکولراقدارکے لیڈران کولایاجائے نئی دہلی16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راہل گاندھی نے کانگریس چھوڑنے والے رہنماؤں کو آر ایس ایس کالیڈرکہاہے۔ پارٹی کے سوشل میڈیا یونٹ سے #میٹنگ کے دوران انہوں نے کہاہے کہ کانگریس کو کمزور لوگوں کی نہیں ، نڈر لوگوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ کانگریس کو ایسے لوگوں کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے جمعہ کے روز دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ یوٹیوب بلاگر کارل راک (New Zealand YouTuber Karl Rock) کو ویزا کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر #بلیک #لسٹ کیا گیا ہے اور وہ شریک حیات ویزے پر کاروبار کررہے تھے۔ مرکز کی طرف…
مزید پڑھیں »









