نئی دہلی،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #دہلی کی ایک #عدالت نے بدھ کے روز شہر کے شمال مشرق میں #تشدد سے متعلق #قتل کے ایک مقدمے میں سات #ملزمان کی #ضمانت #منظور کرلی۔ عدالت نے کہا کہ وہ انھیں مقدمے کی سماعت کی تکمیل تک جیل میں نہیں رکھ سکتی ہے، جس میں کووڈ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
سرینگر،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #جموں و #کشمیر کے #ضلع کولگام میں بدھ کے روز سیکیورٹی #فورسز کے ساتھ #انکاونٹر میں دو #دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیا۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ #اطلاعات کی بنیاد پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #کووڈ 19 وبائی #بیماری کے سبب طے شدہ بین الاقوامی #مسافر #طیاروں کی #معطلی کو 31 جولائی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ریگولیٹر ڈی جی سی اے نے بدھ کے روز کہا۔تاہم شہری ہوا بازی ڈائریکٹر (ڈی جی سی اے) نے کہا ہے کہ #منتخب #راستوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی/30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)21جون کودھوم دھام سے ویکسین مہم چلی ،اشتہاربازی ہوئی لیکن پھرویکسین کی کمی ہرجگہ ہورہی ہے ۔ ملک کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر ویکسین کی قلت دیکھنے کو مل رہی ہے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق #گجرات سے #بہار اور #یوپی کے #کوویڈ ویکسی نیشن مراکز تک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #سپریم کورٹ نے بدھ کے روز نام نہاد یوگ گرو #بابا رام #دیو کو ہدایت دی کہ وہ اپنے متنازعہ بیان سے متعلق #بیانات کی #ویڈیوز اور کاپیاں عدالت میں پیش کریں۔ معاملہ گزشتہ دنوں ایلوپیتھک نظام ِ طب کیخلاف #رام دیو کے ناروا بیانات سے متعلق…
مزید پڑھیں »ممبئی،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ممبئی کی #فلم #انڈسٹری کے معروف #اداکار #دلیپ کمار کو آج سانس لینے میں دقت کے بعد دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ دلیپ کمار کو اس ماہ کے اوائل میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا۔ایک بار پھر 98 سالہ فن کار کو ہندوجا اسپتال میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#مولانا #آزاد نیشنل اردو #یونیورسٹی ، حیدرآباد کے چانسلر فیروز بخت احمد نے آبادی کنٹرول سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ اردو زبان کے اسکالر فیروز بخت ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے بڑے بھائی کے پڑ پوتے ہیں۔ درخواست میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#دہلی کی ایک #عدالت نے منگل کو منی لانڈرنگ کے الزام میں #گرفتار #کشمیری #علیحدگی پسند لیڈر# شبیر #شاہ سے پوچھا کہ کیا انہیں ملک کے عدالتی نظام اور آئین پر #اعتماد ہے؟۔خصوصی جج دھرمیندر رانا نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران شاہ کے وکیل…
مزید پڑھیں »جموں، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#جموں و#کشمیر میں مبینہ طور پر اغوا اور خواتین کو زبردستی #مذہب تبدیل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کولے کر بہت مظاہرے ہو رہے ہیں۔ تاہم ان خواتین میں سے ایک ٹی وی پر آئی اور اس نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ خاتون نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکرو بلاگنگ سائٹ #ٹویٹر کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ #دہلی پولیس نے ٹویٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ کیس #بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن یعنی این سی پی سی آر کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ دہلی #پولیس…
مزید پڑھیں »






