نئی دہلی، 19 جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاسوسی اسکینڈل کی میڈیا خبروں پر کانگریس نے پیر کو مرکزی حکومت پر بڑا حملہ کیا ہے۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ حکومت کو #راہل #گاندھی سمیت اپنی ہی کابینہ میں بیٹھے وزراء کی #فون #ٹیپنگ کی رپورٹ ملی ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپوزیشن پارٹیوں کے سخت سوال اورہنگامے کی وجہ سے لوک سبھااورراجیہ سبھادونوں کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی ہوگئی ۔ پیرکو پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن مودی لوک سبھا میں اپنی وزارتی کونسل کے نئے ممبروں کو متعارف نہیں کرا سکے۔ کانگریس سمیت تمام اپووزیشن پارٹیاں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اردو کے مشہورعالم شاعر منور رانا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2022 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ایک بار پھر ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے ، لہٰذا انہیں (منور راناکو ) کسی اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ہلاک ہونے والے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی (photojournalist Danish Siddiqui) کی لاش کو دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔ یہ معلومات اتوار کے روز ایک بیان میں جاری کی گئیں۔ #یونیورسٹی نے ایک بیان میں کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے اتوار کے روز کسان تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ 22 جولائی سے تین زرعی قوانین کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے مجوزہ مظاہرے میں مظاہرین کی تعداد کم کریں، جسے مسترد کردیا گیا۔ یہ معلومات کسان تنظیم کے ایک لیڈر نے دی ہے۔راشٹریہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر کانگریسی لیڈر جے رام رمیش نے اتوار کے روز کہا کہ سرکاری فوائد اور انتخابات لڑنے کے مقصد کے لئے ملک میں دو بچوں کو لازمی یا زبردستی قانون لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت کی سطح پر اس طرح…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری #پرینکا #گاندھی نے آئندہ انتخابات کے لئے سیاسی اتحاد پر کہا کہ ہمارا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے ، اس کے لئے ہم حالات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس پارٹی نے لوک سبھا میں اپنے لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور گورو گوگوئی کو ان کے عہدوں پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے #کانگریس صدر #سونیا گاندھی (Congress president Sonia Gandhi) نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل پارٹی کی پارلیمانی ٹیم کی اتوار کو تشکیل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں وہ قواعد کے تحت حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتفاق رائے سے متعلق کسی بھی معاملے پر بات کرنے کے لئے کافی مواقع اور وقت دیں گے مسٹر #برلا نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم ، نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ کی رہائشی اور ہندوستانی فوج سے میجر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والی پرمیلا سنگھ کو ان کی مہربانی اور خدمات کے لیے خط لکھ کر ستائش کی ہے۔ دراصل #کورونا میں لاک #ڈاؤن کے دوران جہاں لوگ اپنے اپنے…
مزید پڑھیں »






