قومی خبریں

ملزم سوشیل پہلوان کے ساتھ سیلفی لینے والے پولیس اہلکار کیخلاف محکمہ جاتی تحقیقات کا حکم

نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #پہلوان #ساگر دھنگر  کے #قتل کے الزام میں منڈولی جیل میں بند اولمپک انعام یافتہ ملزم سوشیل کمار پہلوان کو گذشتہ روز تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔ اس دوران ان پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی ممکن ہے، جنہوں نے ملزم سوشیل کمار کے ساتھ سیلفی…

مزید پڑھیں »

کورونا کی تیسری لہر دوسری لہر کی طرح خطرناک نہیں ہوگی:ایمس چیف

نئی دہلی ،26؍ جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ملک میں #کورونا #وائرس کے تیسری لہرکا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے بہت سی ریاستوں نے تیسری لہر کے حوالے سے پہلے ہی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس دوران ایمس دہلی کے چیف #ڈاکٹر #رندیپ #گلیریا نے ہفتے کے روز این ڈی ٹی وی سے…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے ’ڈیلٹا پلس ویرینٹ‘ کیسز بڑھ کر 51 : ذرائع

نئی دہلی ،26؍ جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان وائرس کے ’ #ڈیلٹا پلس ویرینٹ‘ کے کیسزسامنے آنے سے خدشات میں اضافہ ہورہا ہے ،ذرائع کے مطابق ملک میں ’ڈیلٹا پلس ویرینٹ‘ کے کیسز کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ دوسری طرف ملک کی بہت سی…

مزید پڑھیں »

زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کو 7 ماہ مکمل کسانوں کی ٹریکٹر ریلی آج، دہلی بارڈر پرچل رہی ہے تیاری

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)تین نئے #زرعی #قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی تحریک کے 7 ماہ مکمل ہونے پر 26 جون کو ٹریکٹر ریلی نکالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان #راکیش #ٹکیت نے جمعہ کے روز کہا کہ کل کی ٹریکٹر ریلی سے قبل دہلی-غازی…

مزید پڑھیں »

این آئی اے نے تحریک المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #قومی تفتیشی #ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اس نے #تحریک #المجاہدین (ٹی ایم یو) کے سات دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ان سبھی نے پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں مقیم آقاؤں کی مدد سے اسلحہ اور…

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا کے طیارے نے صرف ایک مسافر کے ساتھ دبئی کیلئے اڑان بھری

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #متحدہ عرب امارات میں مقیم #ہندوستانی تاجر ایس پی سنگھ اوبرائے اس وقت حیران رہ گئے جب وہ امرتسر سے #دبئی کے لئے #ایئر #انڈیا کی اڑان میں اکانومی کلاس کے ٹکٹ پر سفر کرنے کے دورران خود کو تنہا پایا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایئر انڈیا کی…

مزید پڑھیں »

ٹویٹر اکاؤنٹ کولے کر ششی تھرور نے آئی ٹی وزیر سے کہا روی شنکر جی میرے اوپر بھی ہوچکی ہے ایسی کاروائی

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کے لیڈر ششی تھرور نے روی شنکر پرساد کے اکاؤنٹ کو ٹویٹر پر تقریبا ایک  گھنٹے تک بند رہنے کی خبروں کے درمیان اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کولے کر معلومات دیتے ہوئے ششی تھرور نے کہا کہ میرے ساتھ بھی اس طرح کا واقعہ پیش…

مزید پڑھیں »

تبدلی مذہب گرفتاری معاملہ: ای ڈی منی لانڈرنگ کے پہلو کی تحقیقات کرے گا

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو اترپردیش میں کچھ بہرے طلبہ اور غریب افراد کے مبینہ طورپر #اسلام قبول کرانے پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی طرف سے مبینہ فنڈنگ کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔انہوں…

مزید پڑھیں »

عدالت کاسشانت راجپوت کی غیر معمولی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے سنیما گھروں اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر مبینہ طور پر بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت پر مبنی فلم ’نیائے: دی جسٹس‘ کی ریلیز پر روک لگانے سے جمعہ کو انکار کردیااورکہاکہ اس شخص کی غیر معمولی زندگی کی کہانی میں کوئی خراب…

مزید پڑھیں »

پہلے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملے پھر انتخاب ہو: چدمبرم

نئی دہلی ،25؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے جمعہ کو کہا کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ مرکزی حکومت پہلے جموں و کشمیر میں انتخابات کروانا چاہتی ہے اور پھر مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button