قومی خبریں

جموں وکشمیر: خاتون نے جبرامذہب تبدیل کرنے کی بات کوکیاخارج،کہا اپنی مرضی سے لیا فیصلہ 

جموں، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#جموں و#کشمیر میں مبینہ طور پر اغوا اور خواتین کو زبردستی #مذہب تبدیل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کولے کر بہت  مظاہرے ہو رہے ہیں۔ تاہم ان خواتین میں سے ایک ٹی وی پر آئی اور اس نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ خاتون نے…

مزید پڑھیں »

ٹویٹر کی مشکلات بڑھیں اب دہلی پولیس نے مقدمہ درج کیا

نئی دہلی29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکرو بلاگنگ سائٹ #ٹویٹر کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ #دہلی پولیس نے ٹویٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ کیس #بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن یعنی این سی پی سی آر کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ دہلی #پولیس…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن پارٹیاں قرنطینہ میں چلی گئیں:جے پی نڈا

گوہاٹی 29جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے #صدر جے پی #نڈا نے منگل کے روز کہا ہے کہ آسام میں کوویڈ 19 وبائی مرض کے دوران کچھ #اپوزیشن #پارٹیاں #آئسولیشن اورکچھ آئی سی یو میں چلی گئیں۔ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعے #ریاستی بی جے پی کے ایگزیکٹو کے اجلاس…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز 40000 سے کم ،907 اموات

نئی دہلی ،29؍ جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#ملک میں #کورونا #وائرس کے نئے #کیسز میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ آج کورونا کے کیسز کم ہوکر 40000 سے پہنچ گئے ہیں جو راحت کی بات ہے۔ منگل کو وزارت #صحت کی #وزارت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے شروع ہونے کی توقع

نئی دہلی29جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#پارلیمنٹ کا #مانسون اجلاس 19 جولائی سے 13 اگست تک ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ یہ فیصلہ #کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد لیا گیا ہے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق بیشتر ارکان پارلیمنٹ اور ان کے عملے کو #ویکسین دی گئی ہے۔ تاہم…

مزید پڑھیں »

سی اے امتحان معاملہ: سپریم کورٹ نے کہا – امتحان کرائیں ، لیکن کورونا سے متأثر طلبہ کے لئے اقدامات کریں

نئی دہلی ،29؍ جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#چارٹرڈ #اکاؤنٹنٹ (CA Exam) کے امتحان کے منتظر #امیدواروں کے لئے بڑی معلومات سامنے آ ئی ہیں۔ #سپریم کورٹ نے سی اے امتحان کے #فزیکل امتحان کو گرین سگنل دے دیا ہے۔عدالت نے کہا کہ آئی سی اے آئی امتحان منعقد کرسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے آئی…

مزید پڑھیں »

ایک دن کی راحت کے بعدپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی ،29؍ جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#ملک میں #پٹرول اور #ڈیزل کی #قیمتوں میں ہر دوسرے دن اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ تقریباً دو ماہ کے اضافے میں پٹرول اور ڈیزل 8 روپئے فی #لیٹر #مہنگا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی کروڈ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ہے جس کا اثر تیل…

مزید پڑھیں »

وزارت داخلہ نے جموں ڈرون حملہ کی تحقیقات این آئی اے کے حوالہ کردی

نئی دہلی ، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#وزارت #داخلہ نے #جموں ڈرون حملہ کی #تحقیقات این آئی اے کے حوالہ کردی ہے۔این آئی اے اس کیس کو دوبارہ رجسٹر کرے گی اور آج سے باضابطہ طور پر اس کی تحقیقات کی ذمہ داری سنبھالے گی۔اس سے قبل نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی)…

مزید پڑھیں »

مہاجر مزدوروں پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ تمام صوبے31 جولائی تک ’ون نیشن ، ون راشن کارڈ‘ اسکیم کو نافذ کریں

نئی دہلی ، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سپریم #کورٹ نے منگل کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’ون نیشنل ون راشن کارڈ‘ (one nation, one ration card)اسکیم کو 31 جولائی تک نافذ کریں۔جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے…

مزید پڑھیں »

مرادآباد میں سرسید کا قائم کردہ اسکول منہدم کردیا گیا

مرادآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سرسید احمد #خان (Sir Syed Ahmad Khan )کے قائم کردہ اسکول کی قدیم عمارت کو #مرادآباد #بلدی حکام نے منہدم کردیا ہے ۔ سرسید نے علی گڑھ میں زبردست تعلیمی ادارہ قائم کرنے سے کافی قبل مرادآباد اور غازی پور میں اسکولس قائم کئے تھے ۔ اُن کی تعلیمی اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button