قومی خبریں

جموں و کشمیر میں غریب خاندان فاقہ کشی پر مجبور: محبوبہ مفتی

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات نے جموں و کشمیر کے غریب خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے اوردودھ کی نہریں بہنے کی باتیں سراب ثابت ہوئی ہیں۔محبوبہ مفتی نے بدھ کو اپنے ایک ویڈیو…

مزید پڑھیں »

کورونا سے اموات کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار ,اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی

اپریل میں کوروناسے جنگ جیتنے کادعویٰ کرنے والے وزیراعظم کہاں ہیں؟ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ہونے والی اموات کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔ اے آئی ایم سربراہ نے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا مرکز کو کووڈ ویکسی نیشن پالیسی پرتمام دستاویزات داخل کرنے کا حکم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ کووڈ19 ویکسی نیشن پالیسی کے بارے میں اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے تمام متعلقہ دستاویزات اور فائل نوٹنگز ریکارڈ کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کووڈویکسین، کوویشیلڈ اور اسپوٹنک سمیت تمام ویکسین کی آج تک کی خریداری کی…

مزید پڑھیں »

پچھلے سال تقریبا 8700 افرادکی ریل پٹریوں پرگئی جان ، زیادہ تر تارکین وطن مزدور

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ سال لاک ڈاؤن کی وجہ سے مسافر ٹرین خدمات میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود ریلوے پٹریوں پر تقریبا 8700 افراد کچل کر ہلاک ہوئے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تارکین وطن مزدور تھے۔ پچھلے سال لاک ڈاؤن کی وجہ…

مزید پڑھیں »

مئی میں ویکسین کی تعداد سے متعلق میڈیا رپورٹس غلط : حکومت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت نے بدھ کے روز ویکسین مہم پرمیڈیا رپورٹس کوبے بنیاد قرار دیاہے۔یکم جون کی صبح 7 بجے تک دستیاب وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے 31 مئی تک ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام خطوں میں 6.10 کروڑ ویکسین دی گئی۔وزارت نے ایک بیان میں…

مزید پڑھیں »

رام دیوکے خلاف غداری کامقدمہ چلایاجائے،عدالت میں درخواست داخل

مظفرپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متنازعہ بیان کے لیے معروف رام دیوکے خلاف بہار کی ایک عدالت میں جدید میڈیکل سسٹم ایلوپیتھی سے متعلق متنازعہ بیان کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان پر ملک سے غداری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے۔درخواست گزار گیان پرکاش…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 1.32لاکھ نئے کیسز،3207 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 132788 کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس دوران 3207 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ہندوستان میں کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 28307832 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 1793645 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 231456 افراد…

مزید پڑھیں »

ویکسی نیشن پالیسی پرراہل اور پرینکا گاندھی کا مرکزی حکومت پر نشانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نےمطالبہ کیا کہ ملک کے تمام شہریوں کو کورونا ویکسین مفت ملنی چاہئے، اور یہ الزام عائد کیا کہ مرکزی حکومت کی خراب پالیسی کی وجہ سے ویکسی نیشن مہم درمیان میں لٹک گئی ہے۔ مرکزی اپوزیشن پارٹی نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ‘مفت ویکسی…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کو آگے آئے اکشے کمار اورٹوئنکل کھنہ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اوراسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہم کرنے کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مدد کے لئے ایک کروڑ روپیہ بھی جمع کئے ہیں۔کورونا بحران کے…

مزید پڑھیں »

ڈرگس کیس : دوبارہ جیل جائیں گی ریا چکرورتی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کو  1 سال ہونے جارہا ہے ۔ لیکن پھر بھی اس معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ سشانت کیس میں ڈرگس کا پہلو سامنے آنے کے بعد سے ہی اس میں آئے دن نئے خلاصے ہوتے رہتے ہیں ۔ پچھلے دنوں ، این سی بی…

مزید پڑھیں »
Back to top button