قومی خبریں

بیرون ملک جانے والے طلبہ کوترجیحی بنیادپرویکسین دی جائے:ہائی کورٹ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ جتنی جلدی ہوسکے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طلباء اور بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کو ترجیحی بنیاد پر کوویڈ 19 ویکسین لگانے پرترجیحی طورپر فیصلہ کریں۔چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ نے…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق آئی ٹی کے نئے قواعد پرٹوئٹرکو عمل کرناہوگا:ہائی کورٹ

ٹوئٹرکی عدالت میں صفائی،ہم نے نوڈل آفیسرکی تقرری کی ہے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیرکو کہا ہے کہ اگر ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق نئے انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) کے قوانین پر پابندی عائد نہیں ہے تو ٹویٹر کو ان کی پابندی کرنی ہوگی۔اس تبصرے کے ساتھ ہی جسٹس ریکھا…

مزید پڑھیں »

گرل فرینڈ کو موبائل گفٹ کرنا مہنگا پڑگیا ، سرعام کیا گیا ذلیل

جبل پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم پی کے جبل پور ضلع میں عاشق جوڑے کی جم کر پٹائی کی اور لڑکے کے ساتھ غیر انسانی سلوک بھی کیا گیا ۔لڑکے کے بال کاٹ کر جوتے کی مالاپہناے کر پورے گاؤں میں گھمایا گیا۔ لڑکے کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے اپنی…

مزید پڑھیں »

ایلوپیتھی تنازعہ میں اکشے کمار کی انٹری!بابا رام دیو نے شیئرکیاویڈیو

کہا آیورویدمیں ہے ہرمرض کاعلاج، بابا رام دیو نے شیئرکیاویڈیو نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار اکشے کمار اب ایلوپیتی بمقابلہ آیور وید تنازعہ میں داخل ہوچکے ہیں، وہ اس معاملے میں فریق بھی بن گئے ہیں۔ دراصل بابا رام دیو نے اپنی بات کی حمایت میں اداکار کی دو ویڈیوز شیئر کی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

کورونا وبا کے درمیان ریلوے کے 13000 ملازمین کی نوکری خطرے میں!

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے وقت میں جب ملک صدی کی سب سے تباہناک وبا کا سامنا کر رہا ہے، سب سے زیادہ روزگار دینے والے انڈین ریلوے نے 13 ہزار سے زائد عہدوں پر چھنٹنی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ریلوے وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ چھنٹنی کا عمل وزارت کے…

مزید پڑھیں »

گھر سے فرار ہوکر شادی کرنے والی لڑکی کو ممبراسمبلی کے ذریعہ آنر کلنگ کا خطرہ

کوشامبی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے کوشامبی سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی لال بہادر چودھری کی بھانجی نے اپنے ماموں سے جان کو خطرہ بتایا ہے ۔ بھانجی کا کہنا ہے کہ اس کی شادی 24 مئی کو ہونی تھی ، لیکن اس سے ایک دن پہلے ، وہ بھاگ کر…

مزید پڑھیں »

پالیسی سازوں کو زمینی حقائق سے باخبرہوناچاہیے:سپریم کورٹ عدالت نے ڈیجیٹل انڈیاکی صور تحال بتائی،ویکسین کے لیے ایپ پررجسٹریشن پرسوال اٹھایا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کو مرکز سے پوچھاہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسینوں کی خریداری کے لیے مختلف ریاستوں کی جانب سے عالمی ٹینڈرز جاری کرنے کے درمیان اس کی ویکسین وصول کرنے کی کیا پالیسی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ویکسینیشن سے قبل ایپ پر لازمی رجسٹریشن…

مزید پڑھیں »

اداکارہ جوہی چاولہ نے 5 جی نیٹ ورک کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جوہی چاولہ نے درخواست میں کہا ہے کہ 5 جی نیٹ ورک انسانوں اور زمین کے ماحولیاتی نظام کو شدید اور ناقابل واپسی نقصان پہنچائے گا۔ لہٰذا انھوں نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ جوہی چاولہ بھی ماحولیاتی کارکن ہیں اور انہوں…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ کے قواعد میں تبدیلی، اے ٹی ایم کی طرح ڈیجیٹل آدھار

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آدھار کارڈ 12 ہندسوں کا انفرادی شناختی نمبر ہے جو یونیک آئیڈنٹیفکیشن اتھارٹی آف انڈیا کے ذریعہ حکومت ہند کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔ یہ ہر ہندوستانی شہری کے لئے ایک اہم دستاویز ہے اور سرکاری اسکیموں کے ثمرات سے فائدہ اٹھانے کے لئے آدھار کارڈ…

مزید پڑھیں »

چاند تاروں کے سفر کا خواب شرمندہ تعبیر

خلا میں جانے کیلئے تیار نوجوان راجا چاری کا حیدرآباد سے تعلق تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسے تو بچپن میں ہم سے کئی کی خواہش ہوتی ہے کہ ہم چاند تاروں میں جائیں تاہم بہت کم خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ اسی طرح…

مزید پڑھیں »
Back to top button