قومی خبریں

ملک میں بچوں پر کویکسین ٹرائل کا اگلے ماہ سے امکان اواخرسال میں ملے گاعالمی ادارہ صحت سے لائسنس

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویکسین تیار کرنے والی کمپنی بھارت بایوٹیک جون میں بچوں پر اپنے کورونا کوویکسین کے ٹرائل کا آغاز کرسکتی ہے۔ کمپنی کو 2 سے 18 سال کی عمر کے بچوں پرویکسین ٹرائل کی اجازت حکومت سے مل چکی ہے۔ اس کی اطلاع کمپنی کے بزنس ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرنیشنل…

مزید پڑھیں »

طوفان’یاس ‘ : بنگال کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کی منتقلی ، 5 ریاستوں میں تعینات این ڈی آر ایف کی 85 ٹیمیں

کولکاتہ/ بھونیشور :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سال کا دوسرا گردابی طوفان ’’یاس ‘‘مغربی بنگال اور اڈیشہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ توقع ہے کہ 26 مئی کی شام تک طوفان کے شمالی اوڈیشہ میں پیرادیپ اور مغربی بنگال میں ساگر جزیرے سے ٹکرائے گا ۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے’ یاس ‘کو…

مزید پڑھیں »

دھنی پور:فاونڈیشن نے مسجد،اسپتال اورکمیونٹی کچن کانقشہ ڈپولیمنٹ اتھارٹی کودیا

دھنی پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہند،اسلامی کلچرل فاؤنڈیشن نے ایودھیاکے دھنی پورمیں اپنے مجوزہ منصوبے کے نقشے کی ایک ڈرائنگ پیرکوایودھیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کو پیش کی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت دھنی پور میں 5 ایکڑ اراضی دی گئی ۔مسلمانوں کے ایک طبقہ نے سیکولرزم دکھاتے ہوئے ایک مسجد اور دیگر طبی اوررفاہی سہولیات…

مزید پڑھیں »

بھارت اور اسرائیل نے زراعت میں تعاون کے لیے تین سالہ پروگرام پر دستخط کیا بھارت۔ اسرائیل دو طرفہ تعلقات مضبوط ملے ہوں گے: نریندر سنگھ تومر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اور بھارت کے درمیان زراعت میں برھتی ہوائی شراکت داری کو فروغ دیتے ہوئے دونوں حکومتوں نے زراعت میں اپنے تعاون میں توسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے اور زرعی تعاون کو فروغ دینے کے واسطے ایک تین سالہ کام کے پروگرام کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔دونوں…

مزید پڑھیں »

لگتا ہے کہ مرکزی حکومت کو ٹیکہ لگانے کی پرواہ نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو اینٹی کورونہ ویکسی نیشن مہم کی مبینہ کمی پر تشویش کا اظہار کیا اور الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کو ٹیکہ لگانے کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔روزانہ ٹیکوں کی تعداد میں مبینہ طور پر کمی کا گراف شیئرکرتے ہوئے انہوں…

مزید پڑھیں »

قتل کیس میں ملزم پہلوان سشیل کمار کو لگادھچکا ، شمالی ریلوے نے کیا معطل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی ریلوے کے ترجمان نے پیر کے روز کہا کہ قتل کیس میں دہلی پولیس کے ذریعہ گرفتار پہلوان سشیل کمار کو معطل کردیا جائے گا۔اولمپک ایوارڈ یافتہ سشیل کمار شمالی ریلوے میں سینئر کمرشل منیجر ہیں، وہ 2015 سے دہلی حکومت میں ڈیپوٹیشن پر تھے، جس نے انہیں…

مزید پڑھیں »

امت شاہ نے مغربی بنگال، اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے وزراء اعلی کے ساتھ طوفان کی تیاری کا جائزہ لیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کوسمندری اور ساحلی علاقوں سے لوگوں کے بچائوکے ساتھ کووڈ 19 اسپتالوں کے تحفظ سمیت طوفان یاس کولے کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔وزیر داخلہ نے مغربی بنگال، اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں واقع آکسیجن پروڈکشن مراکز پر طوفان کے ممکنہ اثرات پر…

مزید پڑھیں »

کووڈ19 سے مرے لوگوں کے خاندان کو معاوضے کی درخواست پر عدالت نے مرکز سے جواب مانگا

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افراد کے اہل خانہ کو 4 لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کی درخواست پر مرکز سے جواب مانگا۔جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے مرکز کو ہدایت دی…

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کو’ٹرٹر‘کہتے ہوئے بابا رام دیو نے اڑایامذاق، کہا بغیر کسی ڈگری کے میں ڈاکٹر ہوں!

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بابا رام دیو کے ایک ویڈیو میں دئے گئے بیان نے ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ اس بار ان کے نشانے پر کورونا جاں باز ڈاکٹر آئے ہیں۔ بابا رام دیو نے تین دن پہلے یہ کہہ کر پورے ملک میں ایک ہنگامہ کھڑا کردیا تھا کہ…

مزید پڑھیں »

Pfizer, Moderna نے دہلی کو ویکسین دینے سے کیا انکار

 کہا –صرف مرکز سے کریں گے معاملہ : سی ایم کیجریوال نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو بتایا کہ امریکی ویکسین بنانے والی کمپنیوں – Pfizerاور Moderna نے دہلی کو ویکسین دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس کے بارے میں مرکزی…

مزید پڑھیں »
Back to top button