قومی خبریں

شرجیل عثمانی کے خلاف مقدمہ درج،قابل اعتراض ٹویٹ کا الزام

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے سابق لیڈر شرجیل عثمانی کے خلاف دہلی پولیس نے مبینہ طور پر قابل اعتراض ٹویٹس کے سلسلے میںبی جے پی لیڈرکی شکایت پر مقدمہ درج کیاہے۔ اس سلسلے میں ایک سینئر عہدیدار نے بتایاہے کہ بی جے پی لیڈر کی شکایت پر…

مزید پڑھیں »

گجرات: گورنرنے تبدیلی مذہب ترمیمی بل سمیت 8 بلوں کو منظورکیا

احمد آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے ریاستی حکومت کے متنازعہ مبینہ لوجہاد سے متعلق تبدیلی مذہب ترمیمی بل سمیت آٹھ بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ گورنر دیووت کی منظوری کے بعد اب ریاست میں بین مذہبی شادیاں مشکل ہوں گی۔ اس قانون کے تحت لڑکی کی تبدیلی مذہب…

مزید پڑھیں »

بلیک فنگس نے ڈاکٹروں کی بڑھائی ٹینشن ،دہلی میں بیماری کے پائے گئے دو نایاب کیس

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا بحران میں ملک کے ساتھ ساتھ دارالحکومت دہلی میں بھی بلیک فنگس کے کیس تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ بلیک فنگس کے ان معاملات نے حکومت کی تشویش کو بڑھا دی ہے۔ علاوہ ازیں اس بیماری کے بہت سارے ایسے کیسز بھی سامنے آرہے ہیں جن سے ڈاکٹر…

مزید پڑھیں »

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن رام دیو پر برہم ، ایلوپیتھ کیخلاف پروپیگنڈہ کا الزام

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (IMA) نے یوگ گرو بابا رام دیو پر ایلوپیتھ طریقۂ علاج کیخلاف جھوٹ پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈاکٹروں کی تنظیم انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے رام دیو کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کو…

مزید پڑھیں »

کرونا کیخلاف جنگ میں 420 ڈاکٹر س ہلاک،100دہلی کے بھی ہیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں جاری کرونا کی دوسری لہر کتنی خطرناک ہے ، آپ اس سے اندازہ لگاسکتے ہیں کہ اب تک ملک میں 400 سے زیادہ ڈاکٹر ز اس وبا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

مزید پڑھیں »

سونوسود کی طرف سے بلیک فنگس کے علاج کیلئے ممبئی سے جودھ پور بھیجے گئے 10 انجکشن

جودھ پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلم اداکار سونو سود اب جودھپور ایمس میں داخل بلیک فنگس مریض کے لئے فرشتہ بن گئے ہیں،انہوں نے اس بیماری کے علاج کے لئے 10 انجکشن بھیجے ہیں۔ انہیں سب سے پہلے ممبئی سے دہلی روانہ کیا گیا۔ اس کے بعد دہلی سے سڑک کے ذریعہ جودھپور…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 257299 نئے کیسز ، 4194 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کورونا کے نئے کیسز میں کمی ہورہی ہے لیکن یومیہ اموات کی تعداد چار ہزار سے زیادہ پر برقر ار ہے جو کہ تشویش کا کا باعث ہے۔ ہفتہ کی صبح وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں (جمعہ کی صبح…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو ملے گی مئی کے آخر تک اسپوتنک پنجم کی 30 ملین خورا ک

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی مہلک لہر میںحکومت کرونا ویکسی نیشن کی مہم کو تیز ترکرنے کے لئے مسلسل اقدامات کررہی ہے، مگر ویکسین کی محدود فراہمی اس میں مانع ہورہی ہے ، لیکن اب تیسری ویکسین ا سپوتنک پنجم متعارف ہونے کے بعد جلد ہی کسی حد تک قلت کو…

مزید پڑھیں »

کرونا سے 6 ریاستوں کی صورتحال ابھی بھی تشویشناک ، اموات کا سلسلہ جاری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں یوں تو ’مبینہ‘ طو رپر کورونا وائرس کی رفتار کم کر دی گئی ہے ، لیکن کچھ ریاستوں میں اب بھی ہلاکتوں کی تعداد جاری ہے۔ ملک میں چھ ریاستیں ایسی ہیں جہاں سب سے زیادہ اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ اس میں…

مزید پڑھیں »

ملک میں بلیک فنگس کے 8848 مریض مرکزی وزیر نے 20000 انجیکشن ریاستوں کو بھیجا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر سدانند گوڑا نے آج کہا کہ ملک بھر میں تقریباً9000 افراد بلیک فنگس سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے فنگس کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والی دواوں کی 20000 سے زیادہ شیشیاں…

مزید پڑھیں »
Back to top button