بی جے پی کے ساتھ سیاسی ہی نہیں، نظریاتی جنگ ،بنگال کی فرقہ ورانہ ہم آہنگی برقرارہنی چاہیے کولکاتہ :(اردودنیا.اِن )کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اسمبلی انتخابات میں پہلی بار بدھ کے روز مغربی بنگال پہنچ گئے۔ شمالی دیناج پورمیںمنعقدہ ایک ریلی میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز ہر روز ایک نیا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ہردن گزشتہ دن سے زیادہ کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 184372 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1027 افرادہلاک ہوئے ہیں۔ یہ اب تک کی نمایاں تعداد ہے۔ ملک کی 16 ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا انفیکشن کی دوسری لہر طوفان بن گئی ہے ۔ 24 گھنٹوں میں 1.84 لاکھ افراد کرونا سے متأثر ہوچکے ہیں ، جب کہ 1 ہزار سے زیادہ افراد فوت کرگئے ہیں ۔یہ ایک دن میں پائے جانے والے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) #اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان #سماج وادی پارٹی کے صدر اور ریاست کے سابق #وزیر اعلی اکھلیش یادو کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد ہوم…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کیسزمیں اضافے کے پیش نظر سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں داخلے کے لئے ایک نئی ہدایات جاری کی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق اگر عدالت کے احاطے میں داخل ہونے والے کسی بھی شخص کے اندر کورونا کی علامات ہیں تو آر ٹی ۔پی سی…
مزید پڑھیں »پنجی :(اردودنیا.اِن)گوا فارورڈ پارٹی (جی ایف پی) نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے زیرقیادت حکومت پر ’گوا مخالف پالیسیاں‘ اپنانے کا الزام عائد کیا کے وہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے الگ ہوگئی۔ 40 ممبران گوا کی قانون سازاسمبلی میں جی ایف پی کے تین…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا بحران کے درمیان وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک بار پھر ڈیجیٹل پریس کانفرنس کی۔ موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار کورونا لہر انتہائی خطرناک ہے۔ اس لہر میں نوجوان اور بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں »تبلیغی مرکزمیں 2000 افرادپرہنگامہ،کنبھ میلہ پرکجریوال سمیت میڈیاکی خاموشی نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا کی دوسری لہر ملک میں تباہی مچا رہی ہے اور ہری دوار میں لاکھوں افرادجمع ہیں۔ موقع کنبھ کے تیسرے اہم شاہی غسل کا ہے۔ یہ کنبھ بھیڑ ملک بھر میں ایک سپر اسپریڈر بن سکتی ہے۔دینک بھاسکرکے…
مزید پڑھیں »اتراکھنڈکے وزیراعلیٰ کا ایک اور فلسفہ،انتظامیہ نے کہا،سماجی فاصلے پرعمل کرانا ناممکن دہرادون :(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے وبا کے درمیان اتراکھنڈ کے ہری دوار میں منعقدہ کنبھ کے بارے میں ریاست کے وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ گنگا کے آ شیروادسے کورونا یہاں پھیل نہیں سکے گا۔روات…
مزید پڑھیں »لکھنو:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دفتر کے کچھ عہدیداروں کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ جس کے بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے خود کو کورنٹائن کرلیا ہے۔ابھی تک وہ گھوم گھوم کربنگال میں غیرمحتاط انتخابی ریلیوں کوخطاب کررہے تھے۔ا س طرح ان…
مزید پڑھیں »





