قومی خبریں

مذہبی عبادت گاہوں کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن تمام مذاہب پر نافذ :مرکزی حکومت

عدالت سرکارکے جواب سے مطمئن نہیں،ہمیں معلوم ہے،دوسری عبادت گاہیں کھلی ہیں نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک رپورٹ درج کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ کوویڈ۔19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ڈی ڈی ایم اے نے ہر طرح کے اجتماع پرپابندی عائد…

مزید پڑھیں »

بھارت کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: جنرل راوت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)چیف آف ڈیفنس (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ تعطل کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان شمالی سرحدوں پر جمود کو تبدیل کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے مضبوطی سے کھڑا ہے۔ وہ کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔…

مزید پڑھیں »

میڈیکل کاداخلہ امتحان ’نیٹ ‘ملتوی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر میڈیکل داخلہ امتحان (NEET-PG)جو اتوار 18 اپریل کو ہونا تھا ، ملتوی کردیا گیاہے۔ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے  ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ طلباء اور ڈاکٹروں کی…

مزید پڑھیں »

تمام تاریخی وثقافتی عمارتیں بندکی گئیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں بے قابو کورونا انفیکشن کی رفتار کو دیکھتے ہوئے ، محکمہ ثقافت و سیاحت نے مرکزی طور پر محفوظ تاریخی ورثہ اور مقامات کوبند کرنے کا حکم دیا ہے جن کی نگرانی آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کرتی ہے۔ مرکزی وزارت سیاحت و ثقافت کا…

مزید پڑھیں »

کورونا جانچ میں ہی پچیس فی صدمشکوک رپورٹ،جانچ میں منفی بعدمیں مثبت کیسزسامنے آئے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کوویڈ انفیکشن کی تیزی سے پھیلنے والی دوسری لہر میں کوویڈ انفیکشن ہونے والے تقریباََپچیس فی صدکیسزکی رپورٹ منفی آرہی ہے۔ منفی رپورٹ کے بعد جب مریض کسی سی ٹی اسکین سے گزرتا ہے جب کوئی پریشانی ہوتی ہے تو پتہ چلا ہے کہ پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں نیا موڑ عدالت میں سائنسی تحقیقات کیلئے درخواست

متھرا:(اردودنیا.اِن) شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں آج ایک نیا موڑ آگیا جب ایک درخواست گزار نے عدالت میں اس زمین کی سائنسی تحقیقات کے لئے درخواست دائر کی جس پر شاہی مسجد عیدگاہ تعمیر کی گئی ہے۔ اس مقدمے کی اگلی سماعت اب 10 مئی کو ہوگی۔ سری کرشن…

مزید پڑھیں »

کانگریس نے اپنا ڈیجیٹل چینل لانچ کیا

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس نے بدھ کے روز اپنے ڈیجیٹل چینل INC TV کا آغاز کیا جس پر پروگرام باقاعدہ طور پر 24 اپریل کو قومی یوم پنچایت پر نشر ہونا شروع کردیں گے۔یہ چینل راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکاارجن کھڑگے،کانگریس کے چیف ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا اور…

مزید پڑھیں »

مہا کنبھ میں لوگوں کی بھیڑ: تبلیغیوں پر خفا ہونے والا ہر ہندوستانی خود سے یہ سوال پوچھے: سورا بھاسکر

ممبئی:(اردودنیا.اِن)کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے قہر کے دوران ہریدوار میں مہا کنبھ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس شاہی اسنان میں لوگوں کا بہت بڑا ہجوم تھا ، جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ کوویڈ-19 گائیڈ لائنز کی دھجیاں…

مزید پڑھیں »

دہلی مرکز پر دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ ،نمازیوں کی تعداد محدود نہیں کی جاسکتی

دوسرے مذہبی مقامات پر ایسا کوئی رواج نہیں ہے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)نظام الدین مرقز میں داخلے کی اجازت دینے والے عقیدت مندوں کی کوئی فکسڈ فہرست نہیں ہوسکتی ہے جب کسی اور مذہبی مقام پر اس طرح کے اصول نہیں ہیں ، دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو مرکز اور دہلی…

مزید پڑھیں »

کرناٹک :وزیراعلیٰ اورریاستی وزراء نے خود کورونا رہنمایانہ خطوط کی دھجیاں اڑائیں

بنگلورو :(اردودنیا.اِن)کرناٹک اور خاص طور پر بنگلورو میں لاک ڈاؤن جیسے حالات ہیں لیکن اس کے باوجود وزیراعلیٰ سے لے کر ان کی کابینہ تک کے دیگر وزراء کھلے عام ماسک اور معاشرتی فاصلے کو نظرانداز کررہے ہیں۔ ان کی لاپرواہی کی وجہ سے عام لوگ بھی بے خوف ہو…

مزید پڑھیں »
Back to top button