قومی خبریں

ون پلس نے بہترین ون پلس 9 آر 5 جی فون لانچ کیا

پٹنہ :(اردودنیا.اِن) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ون پلس نے حال ہی میں ون پلس 9 سیریز کا نیا فون لانچ کیا ہے۔ ون پلس 9 آر 5 جی خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو گیمنگ کو پسند کرتے ہیں۔ ون پلس 9 آر 5 جی…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: دہلی کے وزیر صحت کی اپیل ،ضروری کام کے لیے ہی گھر سے نکلیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کے 13468 نئے کیسزدرج ہوئے تھے۔ پورے ملک میں صرف ایک شہر میں یہ کیسز سب سے زیادہ ہیں۔ بدھ کے روز ملک بھر میں 1.84 لاکھ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مسلسل چار دن سے ملک میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کیسز…

مزید پڑھیں »

سی بی ایس ای کے دسویں کے امتحانات منسوخ، بارہویں کے امتحانات ملتوی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)اس بار سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی بارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ امتحانات کی منسوخی پر جاری بحث کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز وزیر تعلیم کے ساتھ ایک…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے نمایاں 1.84 لاکھ کیسز ،1027 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں گذشتہ ایک دن میں کورونا کے نمایاں کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 184372 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ یہ مسلسل چوتھا دن ہے جب ملک میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 1027 مریض ہلاک…

مزید پڑھیں »

کمبھ میلے میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی,2 دن میں ہریدوار میں1,000 کیسز کی تصدیق

جمع ہوئے لاکھوں عقیدت مند ، 2 دن میں ہریدوار میں1,000 کیسز کی تصدیق نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)اتراکھنڈ کے ہریدوار میں کورونا وائرس کے 594 نئے کیسز درج ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی شہر میں فعال کیسزکی تعداد 2812 ہوگئی۔ پیر کے روز ہریدوار میں 408 نئے کیسز درج ہوئے تھے۔…

مزید پڑھیں »

کرفیو کے اعلان کے بعد سے ممبئی کے اسٹیشنوں پر ہجوم ،ریلوے نے کہا- فکر نہ کریں ، ٹرینیں نہیں ہوں گی بند

ممبئی:(اردودنیا.اِن)ممبئی کے اسٹیشنوں پر مہاجر مزدوروں کے بڑے ہجوم کے دیکھتے ہوئے ریلوے نے عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او شیواجی ستار نے بتایا ہے کہ ٹرین سروس رکنے والی نہیں ہے ، لہٰذا لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہئے۔ نہ صرف…

مزید پڑھیں »

راہول گاندھی کی انتخابی ریلی،بنگال کے لوگوں سے یوپی ماڈل دیکھنے کوکہا

بی جے پی کے ساتھ سیاسی ہی نہیں، نظریاتی جنگ ،بنگال کی فرقہ ورانہ ہم آہنگی برقرارہنی چاہیے کولکاتہ :(اردودنیا.اِن )کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اسمبلی انتخابات میں پہلی بار بدھ کے روز مغربی بنگال پہنچ گئے۔ شمالی دیناج پورمیںمنعقدہ ایک ریلی میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی…

مزید پڑھیں »

16 ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، فعال کیسز 14 لاکھ کے قریب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز ہر روز ایک نیا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ہردن گزشتہ دن سے زیادہ کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 184372 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1027 افرادہلاک ہوئے ہیں۔ یہ اب تک کی نمایاں تعداد ہے۔ ملک کی 16 ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

ملک کی ان 9 ریاستوں میں کرونا کی دوسری لہر کا کوئی اثر نہیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا انفیکشن کی دوسری لہر طوفان بن گئی ہے ۔ 24 گھنٹوں میں 1.84 لاکھ افراد کرونا سے متأثر ہوچکے ہیں ، جب کہ 1 ہزار سے زیادہ افراد فوت کرگئے ہیں ۔یہ ایک دن میں پائے جانے والے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔…

مزید پڑھیں »

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کورونا سے متاثر ، ہوم آئیسولیشن میں علاج جاری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) #اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان #سماج وادی پارٹی کے صدر اور ریاست کے سابق #وزیر اعلی اکھلیش یادو کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد ہوم…

مزید پڑھیں »
Back to top button