ْنئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سی ایس بی سی بہار پولیس ڈرائیور ، پی ای ٹی ایڈمیٹ کارڈ: سینٹرل سلیکشن بورڈ آف کانسٹیبل (سی ایس بی سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے جسمانی اہلیت ٹیسٹ (پی ای ٹی) ملتوی کردیا ہے۔ یہ ٹیسٹ 7 مئی 2021 کو ہونا تھا۔بہار پولیس…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
اٹاری:(اردودنیا.اِن)بیساکھی کے آخری دن بہت سے سکھ عقیدت مند ہمسایہ ملک کے گردواروں میں درشن کرنے گئے تھے۔ پنجاب میں یہ تہوار بڑے جوش و خروش اور خوشی سے منایا جاتا ہے لیکن اس سال کے جشن کا نتیجہ بدقسمتی لے کر سامنے آیا۔ گرودوارہ پنجا صاحب کے درشن کے…
مزید پڑھیں »کمبھ میلہ سے واپس آنے کے بعد طبیعت بگڑی ، بیٹے سنجیو کا انکشاف ممبئی:(اردودنیا.اِن)فلم انڈسٹری کے مشہور میوزک ڈائریکٹر شرون راٹھور کا 22 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ شرون کورونا پازیٹیو تھے ، جس کی وجہ سے و ہ فوت کرگئے ۔ میوزک ڈائریکٹر کی موت کے بعدان کے بیٹے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں 18 سال یا اس سے کم عمر کے لوگوں کو ٹیلہ لگانے کے لئے رجسٹریشن 28 اپریل سے شروع ہوگا۔ ویکسین کو مکمل کروانے کے لئے کو ون پورٹل کے ذریعہ اندراج کیا جاسکتا ہے۔ اس عمر گروپ کے لوگوں کا ٹیکہ یکم مئی سے شروع ہوگا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس لیڈر راہول گاندھی ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے پیدا ہونے والے سنگین بحران پر مرکز کی مودی سرکار پر مسلسل حملہ کررہے ہیں۔ جمعرات کو انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے منگل کی تقریر کو لے کر نشانہ بنایا۔ راہل نے کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سنگاپور میں ماہرین نے کہا ہے کہ ہندوستان سے واپس آنے والے ہر فرد کو14 دن کی بجائے 21 دن کے لیے آئسولیشن میں رکھنا پڑے گا۔’اسٹریٹ ٹائمز‘ نےیہ خبر دی ہے۔ تاہم اس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان سے آنے والے ہوائی جہاز پر پابندی لگانے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ڈاکٹراور سائنس دانوں کی ایک قومی ایسوسی ایشن نے مرکز پر الزام لگایا کہ اس نے کووڈ 19 ویکسی نیشن مہم کی عوامی مالی اعانت کو یقینی بنانے کے بجائے منافع بخش کاروبار کے لئے نجی کمپنیوں کے حوالے کردیا۔ پروگریسو میڈیسن اینڈ سائنٹس فورم نے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ویکسین سے متعلق نئی پالیسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ اس پالیسی کو تبدیل کریں اور ملک بھر میں ویکسین کی یکساں قیمت کو یقینی بنائیں۔انہوں نے وزیر اعظم کو ایک خط بھی…
مزید پڑھیں »سلچر:(اردودنیا.اِن)لازمی 19کووڈ جانچ سے بچنے کے لئے 300 سے زائد مسافروں آسام کے سلچر ہوائی اڈے پر ہنگامہ کیا اور وہاں سے فرار ہوگئے۔عہدیداروں نے یہ معلومات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان افراد کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ضلع کچھار کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت عظمی کے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کورونا کی وجہ سے صورتحال نیشنل ایمرجنسی جیسی ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا کی صورتحال پراز خود نوٹس لیا ہے ،آکسیجن کی…
مزید پڑھیں »





