قومی خبریں

ایس آئی او کی مداخلت کے بعد تبلیغی جماعت کی شبیہ کو داغدار کرنے والے بیان کو ایم بی بی ایس کی نصابی کتاب سے ہٹایا جائے گا۔

 ممبئی:(اردودنیا.اِن) "ایسینشیل آف میڈیکل مائکروبیولوجی” نامی کتاب کے مصنفین نے معذرت کی اور اپنی کتاب میں چھپی ہوئی کورونا کے پھیلاؤ کے ساتھ تبلیغی جماعت کے کردار میں تبدیلی کی یقین دہانی کرائی۔ مذکورہ کتاب ایم بی بی ایس کے نصاب کے دوسرے سال کی حوالہ جاتی کتاب ہے۔  مذکورہ…

مزید پڑھیں »

وسیم رضوی معافی مانگے،ورنہ قانونی کاروائی کی جائے گی: اقلیتی کمیشن

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) قومی اقلیتی کمیشن نے پیر کو اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدر وسیم رضوی کے قرآن شریف سے 26 آیات کو خارج کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رضوی کو 21 دن کے اندر معافی مانگنی چاہئے اور اگر وہ ایسا نہیں…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات: ٹوئٹر نے انتخابات سے متعلق غلط معلومات سے نمٹنے کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے قبل پیر کو ٹویٹر نے انتخابات سے متعلق غلط معلومات سے نمٹنے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان کیا۔مائکروبلاگنگ سائٹ نے کثیر لسانی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے معنی دار سیاسی بحث و مباحثے اور انتخابات کے دوران عوام کی شرکت کے…

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک ہندوستانیوں کے روزگارمیں آسانی فراہم کرنے میں معاون ہوں گے:جے شنکر

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے پیرکے روزکہاہے کہ حکومت بیرون ملک کام کرنے والے لوگوں کے روزگار کے خدشات سے پوری طرح آگاہ ہے اور امید ہے کہ خلیجی ممالک ایسے ہندوستانیوں کی واپسی میں آسانی فراہم کریں گے جس کی وجہ سے ہندوستان واپس جانے پر…

مزید پڑھیں »

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کیس: عارض خان کو سزائے موت سنائی گئی

عارض خان عرف جنید کو فروری 2018 میں اسپیشل سیل کی ٹیم نے گرفتار کیا تھا

مزید پڑھیں »

مہنگائی 27 مہینوں میں سب سے زیادہ،فروری میں افراط زر کی شرح 4.17 فیصد

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)اشیائے خوردونوش ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ ٖاضافے کی وجہ سے فروری میں ہول سیل افراط زر مسلسل دوسرے مہینے اضافہ کے بعد گذشتہ 27 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر آگیا۔ ہول سیل پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر (فروری) میں اس…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو 130 سیاسی قتل کا جواب ملے گا: امیت شاہ

بھاجپا کا بنگال میں فرسودہ مذہبی کارڈ،پارٹی کارکنان کی مبینہ ہلاکت کا ذکر کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) وزیر داخلہ امیت شاہ مغربی بنگال اور آسام کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ پیر کو انہوں نے بنگال سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ رانی بند میں انہوں نے کہا کہ آج مجھے…

مزید پڑھیں »

پٹنہ کی سویتا جھامسزانڈیا مقابلہ میں کوئن منتخب

پٹنہ:(اردودنیا.اِن)دہلی میں منعقد کوئن یونیورس مقابلے میں پٹنہ کی سویتا جھا مسز انڈیاکانٹننس کوئن منتخب ہوئیں۔ بین الاقوامی یوم خواتین پرمس انڈیاہوم میکرس کے ذریعہ منعقد کوئن یونیورس مقابلے میں پورے ہندوستان خاص طور سے تلنگانہ ، بہار،مہاراشٹر، دہلی ، اترپردیش ، ہریانہ ،اڑیسہ سے کل 15 خواتین کی شرکت…

مزید پڑھیں »

خانگیانہ کے خلاف 9 سرکاری بینکوں میں دودن کی ہڑتال

مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف10 لاکھ ملازمین اور افسران متحد نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سرکاری شعبے کے بینکوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کے حکومتی اقدام کے خلاف پبلک سیکٹر بینک دو روزہ ملک گیر ہڑتال پر ہیں، جس کی وجہ سے بینک پیر اور منگل یعنی 15 اور 16…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فوج میں جوانوں کے انتخاب میں بدعنوانی کی رپورٹ،

سی بی آئی کرے گی جانچ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی فوج کے کچھ مراکز پر انتخاب کے عمل میںبدعنوانی کی خدشہ ظاہرکیاگیاہے۔ ہندوستانی فوج کی انٹلیجنس رپورٹ کے بعد اس نے یہ سارا معاملہ سی بی آئی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے ذریعہ کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button